*اَلسَّلَامْ عَلَیکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتہ* *وہ تمہاری روتی ہوئی آنکھوں کو* *یوں ٹھنڈا کر دے گا جیسے اس نے یعقوب کی آنکھوں کو ٹھنڈا کر دیا تھا،* *وہ تم تک ہر کھوئی ہوئی چیز بھی يوں واپس لے آئے گا جیسے وہ اندھے کوئیں سے یوسف کو نکال کر یعقوب تک لے آیا تھا، ❤* *کیا ہو سکتا ہے اور کیا نہیں۔۔؟* *یہ سوچنا تمہارا كام نہیں، تمہارا کام بس دعاء کرنا ہے، پھر دیکھو وہ ایسے معجزے لائے گا کہ تمہارے رونگٹھے کھڑے ہوجائیں گے* *سو تم بس وہ كرو جو تمہارا کام ہے، اللّٰه تعالی بھی تو وہی کر رہا ہے جو اُس کا كام ہے! ❤*
تمہیں کبھی پورا لکھوں، کبھی ادھورا لکھوں ۔۔۔ میں راتوں میں بیٹھ کر تمہیں سویرا لکھوں۔۔۔۔ 🌹♥️💗🥀🌹😍❤️ میں جب بھی لکھوں۔ بس اتنا لکھوں۔۔۔۔۔ مُجھے ، تیرا ، اور تُجھے میرا لکھوں۔۔ ❤️✨ 💞✍️♥️♥️♥️♥️
محبت اور پسند دو مختلف جذبے ہیں جن کو پھول پسند ہوتے ہیں وہ توڑ کے پاس رکھ لیتے ہیں اور جن کو محبت ہوتی ہے وہ توڑتے نہیں ان کا خیال رکھتے ہیں ۔۔! اس لیے کے وہ مرجا نہ جاۓ 🌹