دنیا سے کچھ Delete کرسکتے
تو کیا کرتے۔ 😜
Me apno ka takbur 😂🔥
کردار پاکیزہ رکھو ۔۔۔✨
معیار خود بنے گا۔۔۔😇💯
ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯾﻨﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﮨﺮ ﺍﺱ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﺎ ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﭼﺎﮨﮯ ﺧﻮﺍﮦ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮨﯽ ﻗﺮﯾﺐ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ...!!🤲🏻آمین
•||•_____ پاگل 🌸♥✨
#تجھے❤️ کوئی اور #چاہے🌺 ہم اس بات سے #تھوڑا جلتے ہیں پر🔥
❤️🥀😘🥀❤️
#غرور ہے#مجھے اس بات کا کہ #لوگ میری #پسند پےمرتے ہیں❤️🥀
Jast post
زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔🥰💜🤍♥️💦💫💚
سورۃ العصر
🌹🌹 سنو!!!🌹🌹
انت الحیات ❤️
🌹میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے,تمہارا ساتھ 🌹🌹
🌹چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پل کا مسکرانا🌹🌹
Zoya for u my sweet heart🖤🥀
ہر لڑکی سورج مُکھی نہیں ہوا کرتی جو اپنے آفتاب کے گرد ساری عمر طواف کرتی رہے۔۔۔ کچھ گلاب زادیاں بھی ہوتی ہیں جن کو پانے کے لیے چل کر آنا پڑتا ہے، کانٹوں سے الجھنا پڑتا ہے، آزمائش سے گزرنا پڑتا ہے۔۔۔ اپنے آپ کو اُنکے قابل بنانا پڑتا ہے۔۔۔❤🌼🥀
Meri posts Like krni k lye dil se thnks😍
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
أشعر وأنتَ بِجانبي أن الطمأنينة تَسكنني ، وهذا أبلغ من كونه حُب ♥️.🌹✨
جب آپ میرے پاس ہوتے ہیں، تو مجھے لگتا ہے کہ سکون مجھ میں رہتا ہے، اور یہ محبت سے بڑھ کر ہے ♥️۔ 🌹✨
🤗🥀
خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جو مانگے بغیر عورت کو عزت اور محبت دے💞خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جو محافظ بن کر عورت کو تحفظ بخشتا ہے💞خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے عورت کی آنکھ میں آنسو نہ آئے💞اور خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جو اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر اپنی من پسند عورت کا نام نہ لے جو کسی غیر مرد کے منہ سے اپنی من پسند عورت کا نام سننا بھی گوارا نہ کریں
مٹی سے بنی تھی
مٹی ہی بن جاؤں گی
اس سے آگے نہ کچھ کر پائی
نہ کر پاؤں گی
روتی ہوئی آئی تھی
رلاتی ہوئی جاؤں گی
پیروں کی دھول ہوں
ہواؤں میں بکھر جاؤں گی
جب دنیا تیری چھوڑ کر
یہاں سے میں جاؤں گی
دیکھ لینا پیارو!!!!!
میں جیسی بھی ہوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔
تم کو یاد بہت آؤں گی🥀
اسلام کی شہزادی👑
مـحبـت جـي مـعاملـي ۾
ٿورو بدنصيب آھيان مـان...💯💞🙃
2 din ki zindagi hai raho to bhool🌹 ban kr 😍
Bikhiro to khushbon ban kr 🌺💞
Choti C baat pe naraz mat hona
Bhol ho jae to maaf kar dena naraz tab hona jab hum rishta tor de gy our aesa tab hoga jab hum ye dunya chhor degy
Choti C galti ho jae maaf kr dena..😔😍❤
اور کچھ مرد اپنی محبت سے
عورت کو یہ سکھاتے ہیں
ہر مرد ایک جیسا نہیں ہوتا ❤️🌸
آپکاﷺ ذکر ھو تو جزا ملے
آپکیﷺ فکر ھو تو شفا ملے
آپکاﷺ نام لوں تو بقا ملے
آپکوﷺ تھام لوں تو خُدا ملے
*صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَبارِک وَسَلِّمَ*❤
خانہ کعبہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے؛یا اللہ مجھے اور میری پوسٹ پڑھنےوالے کو خانہ کعبہ کی حاضری نصیب فرما
🤲Ameen
آزاد تو ہمیں بھی رکھا ہے ماں باپ نے 🌸💗
لیکن بے غیرتی اور بےحیائی کا فرق سمجھا کر ☺🌸
ہمیشہ اتنا خوش رہو کہ دنیا پریشان ہو جائے۔✨
اچھی لڑکیاں نہ اپنے حسن کی نمائش کرتی ہیں اور نہ ہی اپنے حسن سے متوجہ کرتی ہیں بلکہ اپنے حجاب کی حفاظت کرتی ہیں اور حیادار ہوتی ہیں✨🥀
جڏهن قرآن پاڪ ۾ واضع لکيل آ ته ھي دنيا صرف دوکو آ ـ ته واعدا ڇو ڪندا آھيو ته ڪڏھن ڀي مان دوکو ڪون ڪندم پنھنجا ڏوھ نه وڌايو واعدا کڙين ـ واعدي خلافي جي به سزا قرآن پاڪ ۾ لکيل آهي ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain