سنا ہےتیری نشے والی آنکھوں کا بڑا نام ہے
آج نظروں سے پلا دو ہم تو ویسے بھی بدنام ہے❤❤💞
پتہ ہے میرا دل کیا چاہتا ہے؟
دل کس بات کے لئے تڑپتا ہے؟
ایک ہی بات کے بس!!
ایک ہی آس ہے بس!!
اور وہ ہے کہ..
غلافِ کعبہ پکڑ کر،
نم آنکھوں سے،
مضطرب دل سے،
کپکپاتے ہونٹوں سے،
لرزاتے جسم سے،
میرے اللہ کو
حالِ دل سناؤں.
پھر میرا سفر طیبہ کو ہو.
اور میری روضۂ اقدس
صلی اللہ علیہ وسلم
پر حاضری ہو،
پھر میں اپنے رب سے عرض کروں،
یا رب مجھ گنهگھار کو معاف کر دیجیےناں
آغوشِ رحمت میں جگہ دیجئے ناں!
#NZ💕
💔تم ایک شخص کے جانے پہ رو پڑے ہو 💔 💔💔ZinDaGi 💔💔
💔ہمارا کوئیٔ نہیں ہے ! یہ ہنسی دیکھتے ہو💔
ZinDaGi 💔
اے اللّٰہ ہمارا ہر الجھا ہوا معاملہ سلجھ جائے ، ہمارے رزق کے راستے میں ہر طرح کی رکاوٹ اور بندش ختم ہوجائے، ہماری گھریلو اور معاشرتی زندگی امن و سکون ،عزت و محبت کی نشانی بن جائے،اور اللّٰہ تعالی ہم سے ایسے راضی ہوں کہ پھر کبھی ناراض نہ ہوں__
آمین
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں 😍
اور پھر ہر زبان میں محبت لکھ کر تمہارے سامنے 💗💗
پیش کروں مگر پھر دل زبانِ محبت کے ایک لفظ
" انت الحیات "
پہ آ کر ٹھہر سا جاتا ہے ،
کہ جب تمہیں اپنی زندگی ہی لکھ دیا
تو کہنے کو باقی کیا رہ جاتا ہے ۔❤️💑
√√.❣️ ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرو ❣️.√
💕 ..جن کے دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہوں..🖤💕
╰❥ Nazo...
*کُیوں اُلجھتے ھو اِن سوالوں میں💔*
*بے وفا تُم نہیں،تو ہم ہوں گے🔥💯*💔🥀میں اگر کہہ بھی دوں، چلے جاؤ
تم ، میرا اعتبار مت کرنا. 😘🥀
-"صبر والے سکون میں رہتے ہیں کیونکہ اُنہیں معلوم ہوتا ہے کہ اللّٰــــہ بہتر کرے گا🥀❤️
الفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی،،،،،،،،،،،،،،،♨️♥️
خود غرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی،،،، ♨️♥️
اپنا قصور دوسروں کے سر پر ڈال کر ،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،♨️♥️
کچھ لوگ سوچتے ہیں حقیقت بدل گئی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،♨️♥️ 🥀♥️🥀
هي ڪوڙن جو شھر آھي_______"*🔥
سائين
اسان سچ جا مريض هتي لاعلاج آھيون_____"*💯❤️
#_Síñdhí Çhókrí
💞💕مُجھے اب تک نہیں معلوم ہو سکا کہ یہ مُحبت کیسا اور کونسا جذبہ ہے ۔ "
" بس اتنا دیکھا ہے کہ اس جذبے نے بُہت ہی مضبوط مرد کو رُلایا بھی ہے ، اور بُہت ہی انا پرست لڑکی کی انّا کو توڑا بھی ہے ۔ "
" میں نے اُس مُحبت کے مارے مرد اور عورت دونوں کو روتے ہوئے بھی دیکھا ہے ۔ "
" کہنا بس یہ ہے کہ ؛ اُمید وہاں دِیا کرو جہاں پوری بھی کر سکو ، مجبوریوں کی آڑ میں دِل نہ توڑا کرو کیوں کہ تُم اپنی مجبوریاں تو پہلے سے ہی جانتے ہو نہ تبھی یہ سب باتیں پہلے ہی ذہن میں رکھ کر مُحبت کیا کرو کہ کیا آپ کے گھر والے اپنی..
💞جھکی آنکھوں سے ہی سمجھ لیجیۓ اظہار ہمارا
آنکھیں اٹھیں تو نام صرف تمہارا ہو گا🙈😍
💞
ﻋﺎﻡ ﮨﻮﮞ ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﺹ ﮨﻮﮞ_____!!
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﻣﺜﺎﻝ ﮨﻮﮞ😍
ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﮩﮑﮯ ﭼﻤﻦ ﺳﺎﺭﺍ ﻭﮦ ﺧﻮشں نُما ﮔﻼﺏ ﮨﻮﮞ....😍😋💞 💞
*میری دعاؤں میں بہت اثر ہے 🤗😍🙏*
ایک دوست کو دعا دی کے صدا ہنستے مسکراتے
رہو ۔۔۔ 😉😀
آج وہ پاگل خانے میں ہے 😀🤓😜
دوسرے کو دعا دی کہ دنیا تیرے اشارے پہ
چلے ... 👉 👈☝👇
آج وہ ٹریفک پولیس میں ہے 😜😂😀
تیسرے کو دعا دی تیری زندگی میں پھول ہی پھول
ہوں 💐🌻🌼🌸🌺🌹
آج وہ اسکول میں مالی ہے 😉😍😂
چوتھے کو دعا دی کہ صدا چمکتے رہو 💥💎😍
آج اس کے سر پر ایک بھی بال نہیں 😀😂🤗
۔_بتاؤ_آپ_کے_لیے_کیا_دعا_کروں 🤔🤓؟؟
*آپ بھی اکثر کہتے رہتے ہو*
*دعاؤں میں یاد*
*رکھنا* 🙏
Han g chaihieiiii kisi ko DUA..😂
تم میری روح کی آواز ھو
تم بہت خاص ھو______•
جستجو میں تھی تیری تمنا کب سے
اک خوشبو میں لپٹا راز ھو
تم بہت خاص ھو________•
تیری ھر بات پہ دل دھڑک جاتا ھے
تم بہت خاص ھو_______•
کہکشاؤں کا اک انداز ھو
تم بہت خاص ھو_________•
تمھارے لفظ میری سوچ میں سمائے ھیں
روح کا دلفریب ساز ھو
تم بہت خاص ھو________• ❤🌹🥀
یا اللّٰہ آج شب قدر کے صدقے سب کی پریشانیا اور مشکلات دور فرما آمین۔🤲🥰 اور آج کے دن سب کی دعایء قبول فرما اور سب کی دلی مرادیں پوری فرما آمین 🤲آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ مجھےاور میری فیملی کو plz سب اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھنا😒😕🤲🏻
#اے دل! تجھے ناز تھا #جس شخص کی دِلداری پر،
دیکھ! اب وہ بھـی اُتـر آیا ہـے #اداکاری پر🔥
____.
لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،،✌️🔥
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️
🌹💞عشق بے پروا ہ 💞🌹
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
اللہ پاک سے دعا ھے 🤲🤲
میرے fans کے سب لوگ ہمیشہ
ستاروں کی طرح روشن رہیں
پھولوں کی طرح مہکیں
شاد و آباد رہیں
اللہ پاک کی رحمتوں شفقتوں برکتوں کرم نوازیوں کے
ساۓ میں زندگی بسر ھو
اللہ پاک صحت والی خوشیوں بھری لمبی عمر عطا فرماۓ
جنکی اولاد نہیں انکو نیک صالح اولاد عطا فرماۓ۔اور جن کی اولاد ھے انکو نیک فرمانبردار بناۓ۔والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنی رہے
ہم سبکی ایمان والی زندگی ھو. یہ دعا میرے سب دوستوں کے ہر ایک میمبر کے لیے تحفہ🤲🥰 اور مجھے بھی اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھا کریں۔
ایمان پر ہی خاتمہ ھو🤲
*آمین یا رب العالمین* 🤲🤲
🌺تم💞 ہنسو💞 تو 💞خوشی 💞مجھے💞 ہوتی💞 ہے💝
❤تم 💞روٹھو💞 تو 💞آنکھیں💞 میری 💞روتی💞 ہیں 💞
💖تم 💞دور 💞جاو💞ٴ تو 💞بے چینی zoya 💞 مجھے 💞ہوتی💞 ہے💕
❤محسوس💞 کر💞 کے💞 دیکھو💞 محبت💞 ایسی💞 ہوتی💞 ہے💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain