کسی کو کوئی تحفہ دینا ہو تو خلوص اور اعتبار کا دو اس سے بڑھ کر دنیا میں کوئی چیز نہیں.
Zoya💕
میں تُمہارے عشق کے سرور میں مگن
تُم سے ایسے ملنا چاہتا ہوں کہ
ہجوم کے شور میں بھی
تُمہارے بوسے کی آواز سنائی دے ……♥️🔥😘😍
عشق نشہ ہے رقصِ جنوں کا... 💝
عشق ہنر ہے رقصِ فنوں کا... ☺️
عشق روانی ہے رقص سکوں کا... 🙃
عشق تجلی ہے کُن فَیَـکُون کا... 😍
رســؔم دنیـؔـا ڪے ہـونگـؔے ضــابطـؔے ہـــؔزار🙃
ہـــؔم تــؔو اپنـؔـی بــؔـے خودی ڪے صــدقـؔے,,,🥰👌
Zoya 💕💕💕💕💕💕💕
ہم ایک ساتھ سجتے ہیں
ہم ایک تصویر بنوائیں گے
تم تھام کے رکھنا میرا ہاتھ❤
ہم ایک سنگ مسکرائیں گے🎀❤
🥀
تیرے در کی حاضری کو جو تڑپ رہے ہیں آقاﷺ❤🥀
انہیں جلد آپ بلانا مدنی مدینے والے ❤🥀
کیوں پریشان ہوتے ہو اگر تمہارے ساتھ کوئ غلط کر کے خوش ہے تو ، کیا تم نے نہیں پڑھا
وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا°
اور تیرا رب بھولنے والا نہیں
(19-مريم:64)
آج فون آیا جناب کا 📱میرے سوہنے نواب کا 🥰
بعداز سلام مسکرانے لگے 🙂ساتھ ہی ساتھ گنگنانے لگے 🎶
میں نے کہا فرمائیں جی 😎بے وجہ نہ مسکرائے 😒
فون کیا ہے کس لیے 🙄اصل مدعے پر آئیے 🥱
کہنے لگے آج ہے کام بہت 😰
بندے کا ہے نام بہت 😎 مجھے کیا پڑی کے فون کرو 😒
برباد اپنا سکون کرو 😐رسم اک نبھانی تھی
تم کو عیدی بھجوانی تھی 🙂سوچا کے تم سے پوچھ لو 🙄
عیدی دو تو کیا میں دو 🙂مگر تمھارا مزاج تو
آف خدایا 😳بولو گی یا فون میں رکھو 😤
سن کر میں مسکرانے لگی 🙈اپنی ہنسی دبانے لگی 🤭
بولی کے سننیے بات میری 🙄چاہیے مجھے سوغات میری
جلد سے جلد آئیے اور شرافت سے مجھے لے جائے ❣️😁
عید تو لیتے ہے بچے جی 😅میں تو لو گی منہ دکھائی جی 🙈❣️🙊🙉
💕
سچی محبت کرنے والوں میں اور کچھ ہو یا نہ ہو
یہ بات ہوتی ہے کہ ،،،،
یہ بدتمیز اور بد زبان نہیں ہوتے
انکے لئے عزت دینا، محبت کرنے سے بڑھ کے ہوتی ہے
ان کے دل بہت نرم ہوتے ہیں
کیسے بھی دل دُکھا ہو، یہ بد دُعا نہیں دیتے
ایسے لوگ خدا کی طرف سے رحمت ہوتے ہیں 💕
ایسے لوگ ہر کسی کو نہیں ملتے 🥀
جو" کرتے" ہیں"_______، محبت،،
وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______،کرتے؛؛؛
"دیتے" ھیں" جان"________، مگر،،،
آذمایا " نہیں" _______، کرتے؛؛؛
" ہر "حال " میں" رکھتے"____، ہیں،،،
محبت " کا "_______، بھرم؛؛؛
" کسی" کے" کہنے"______، پر،،،
چھوڑ "جایا " نہیں"______، کرتے؛؛؛
ایک" بار " جو " کر" لیتے___، ہیں،،،
وعدہ " آنے"_______، کا؛؛؛
شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____، ہیں،،،
گھبرایا " نہیں"_______، کرتے؛؛؛
Zoya ❤️😊
💕ﺗﻢ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮑﮍﻭ!!
ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﻮ💕
ﮐﯿﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ!!❤️
💕 ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﭼﮭﮍﺍ ﮐﺮ
ﭘﮭﺮ_ ﺳﮯ _ﺗﯿﺮﺍ💕 ﮨﺎﺗﮫ _ﺗﮭﺎﻣﻮﮞ💕
ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻮﮞ!!❤️
💕 ﺗﻮ__ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﮨﺮ ____ﻭﻗﺖ!!❤️
💕 ﮨﺮ_ ﻟﻤﺤﮧ ﺳﺎﺭﯼ_ ﻋﻤﺮ _ﭼﺎﮨﯿﮯ.. ❤️
💕ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ
ﭼﺎﮨﯿﮯ....♥️
کبھی کبھی بہت تھک جاتی ہوں سب چھوڑنا چاہتی ہوں💔۔پھر یاد آتا ہے کہ!
جب اللہ تعالٰی کا راستہ چنا جاتا ہے تو اللّٰہ تعالیٰ آزماتا بھی ہے۔💘
ایسے ہو سکتا ہے کہ کوئ اللہ تعالیٰ کہ راستہ پر چلے اور آزمایا نہ جائے۔🤎
درد تو سہنے ہی پڑتا ہے نکھرنے کے لیے۔۔
🍁🍁
جنت کی طرف سفر💕
♥️#کچھ نہیں چاہیے___اک مسکان ہی کافی ہے 💞
♥️ #تم دل میں بسےرہو ___یہ ارمان ہی کافی ہے💞
♥️#ہم یہ نہیں کہتے______ کہ ہمارے پاس آجاؤ💞
♥️#بس ہمیں یاد رکھنا ___یہ احسان ہی کافی ہے💞
Zoya
____دوپٹہ بھی اوڑھتی ہوں..
بال بھی سنوارتی ہوں__💕
____حجاب بھی کرتی ہوں...
سنگھار بھی کرتی ہوں__💕
____اڑان بھی رکھتی ہوں...
اپنی حدود بھی جانتی ہوں__💕
____کیونکے میں بغاوت ...
___ اور ___
آزادی کے فرق کو پہچانتی ہوں--
✨💞----zoya
کاش کے مل جائے مجھے مقدر کی سیاحی اور قلم💕
Lifeline ❤️🥀
لمحے لمحے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کیلئے!!💯💞
Sindhi Shehzadi 🖤🥀
بــےشڪ زنــدگی تھڪا دینــے والــی
چیــز ھے اور جب تـــم تھڪ جــاؤ
تو اپنے ربـــ ڪا ذڪـر ڪیا ڪـــرو
ڪیونڪــہ سڪون تو صرفـــــ
"الله" ڪے ذڪـــر میں ھے- (القرآن)
لا اله الا الله محمـــــد رســـول الله
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
أَسْتَغْفِـُــــرُ اللَّهَ الَّذِي
لا إِلَهَ إِلا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُــــــــ إِلَيْهِ
لا إله إلا أنتـــ سبحانكـــــ
إني كنت من الظالمين
لاحول ولاقوة إلا بالله العلي العظيــــم
لا إله إلا الله وحده لا شريكــــ له
له الملك وله الحمــــد
وهو على كل شيء قدير
سر جھکانے کی خوبصورتی بھی کمال کہ ہوتی ہے سجدے زمین پر کرو تو دعاٸیں آسمان تک جاتی ہے💖
خواب اڄ به حسين آھن اکين ۾.!!
توسان ملڻ جا توکي پنھنجو بڻائڻ جا.😍❤
مٹی سے بنی تھی
مٹی ہی بن جاؤں گی
اس سے آگے نہ کچھ کر پائی
نہ کر پاؤں گی
روتی ہوئی آئی تھی
رلاتی ہوئی جاؤں گی
پیروں کی دھول ہوں
ہواؤں میں بکھر جاؤں گی
جب دنیا تیری چھوڑ کر
یہاں سے میں جاؤں گی
دیکھ لینا پیارو!!!!!
میں جیسی بھی ہوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔
تم کو یاد بہت آؤں گی
🖤💥🥀zoya
اُس ایک شخص سے گفتگو ہو فقط
دنیا کی چاہتیں مجھے مطلوب نہیں ✨❤️معصوم love for zoya
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain