شیشے کی بوتل جتنی مرضی خوبصورت ہو اس سے خوشبو نہیں آتی ۔ خوشبو اس کے اندر رکھے ہوے مواد سے آتی ہے ۔ اسی طرح صرف مسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ اپنے طریقہ زندگی ، اپنے چال چلن ، اپنی گفتگو اور اپنے کردار سے ظاہر کرنا ضروری ہے کہ آپ مسلمان ہیں۔۔۔🥰♥️🦋 🦋🌸خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌸🦋 Zoya 🖤💥🥀
___تمہاری محبت پہ #آمین____ 🥰 تمہارا غصہ سر آنکھوں پر _______❤️ تمہاری انا قبول__تمہاری ضد منظور✨ سب قبول__✨ شرط صرف اتنی__ #محبت میں شامل کوٸی تیسرا نہ ہو..!!🍁 😘😍
زندگی میں خوبصورتی صرف اللّٰه کے ذکرسے ہے۔ آپ جتنا اللّٰه کے قریب ہوں گے۔ زندگی اتنی حسین ہوگی۔ آپ جتنا اللّٰه کے قریب ہوں گے۔ دل اتنا مضبوط ہو گا۔ آپ جتنا اللّٰه کا ذکر کریں گے۔ دل اتنا خوبصورت اور وسیع ہوگا۔ بس اپنے رب کے قریب ہوجائیں۔
🍀اے اللهﷻ میری اور میرے جتنے بھی بھائی بہن اور وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے 🍀🍀کھلنے کے لئے صرف تیری ایک کن کے منتظر ہیں ان 🍀کے لئے وہ کن فرما دیجئے 🍀آمین یا رب العالمین ...🤲🏻💯
اگر کوئی ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو تو وہ ہاتھ تمہارا ہو❤ اگر ہم جیئں کسی کے ساتھ تو وہ ساتھ تمہارا ہو❤ میرا نام اگر جڑے کسی کے ساتھ تو وہ نام تمہارا ہو❤ سپنے تو بہت دیکھے ہیں میری آنکھوں نے❤ اگر کوئی سپنا سچ ہو تو وہ سپنا تمہارا ہو❤