السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤️✨
امید کرتی ہوں آپ سبھی ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے ان شاءاللہ❤️✨
جہاں سورة الکھف فتنہ دجال سے محفوظ رکھے گی..✨
وہاں آج کے دور میں جتنے بھی فتنے ہیں..
وہ ان سب میں آپکی protection کرے گی'''
اس یقین کے ساتھ ہر جمعہ کو سورة الکھف پڑھیے کہ یہ مجھے ہر پریشانی سے ہر فتنے سے میری protection کرے گی..🍂
پھرکیسے چھوڑ سکتے ہیں ہم سورة الکھف کو..؟؟🤔
سورة الکھف ایک جمعہ سے اگلے جمعہ تک کے لیے نور ہے..💥
یہ نور "نور ہدایت "ہے..✨
فتنے اور آزماٸشیں ہوں گی لیکن انسان اپنے ایمان پر قاٸم رہے گا..
دیکھیں نا,,,,
کتنی ضروری ہے یہ "سورة الکھف"..😇
پڑھنا مت بھولیے گا..☺️ 🧕🏻🍂🦋
جیسےدودھ کےساتھ دودھ کی سفیدی جڑی ہےشہدکےساتھ شہدکی مٹھاس جڑی ہےایسےہی نبیﷺکےمبارک طریقوں میں دنیاوآخرت کی کامیابی جڑی ہے🤗
Zoya ✨🍂🍁🥀💯