اے بنتِ حوا .....❤❤
*جس وقت آپ حجاب اوڑھ لیتی ہو!!*❤❤😘
*آپ کا چہرہ ایسے لگتا ہے جیسے دنیا کے نایاب پھولوں کا گلدستہ ہو🥀
🌸 *السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ*
🌷 *فرمانِ حضرت سیدعلی رضی اللہ علیہ*
*💚مسکراہٹ ایک ایسا پرده ہے جو دل کے زخموں کو ڈهانپنے میں مدد دیتا هے.* *غصہ ایسی آندهی هے* *جو دماغ کے چراغ بجھا دیتی ہے.💚*
*💚یااللہ ہمیں مشکل وقت میں استقامت عطا فرما اور زندگی کے تمام امتحانوں* *میں کامیابی* *عطا فرما. صحت و سلامتی اور ایمان کی دولت سے مالا مال فرما۔💚*
💚 *آمین یا رب العالمین*
*Lots of luck and happiness be your companions always! Ameen*
Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 124
وَ مَنۡ یَّعۡمَلۡ مِنَ الصّٰلِحٰتِ مِنۡ ذَکَرٍ اَوۡ اُنۡثٰی وَ ہُوَ مُؤۡمِنٌ فَاُولٰٓئِکَ یَدۡخُلُوۡنَ الۡجَنَّۃَ وَ لَا یُظۡلَمُوۡنَ نَقِیۡرًا ﴿۱۲۴﴾
جو ایمان والا ہو مرد ہو یا عورت اور وہ نیک اعمال کرے ، یقیناً ایسے لوگ جنت میں جائیں گے اور کھجور کی گٹھلی کے شگاف کے برابر بھی ان کا حق نہ مارا جائے گا ۔
جو لوگ ہر چیز خوشی سے اللہ کے ہاتھ میں تھما دیتے ہیں،🥀
وہ ممکنہ طور پر ہر چیز میں اللہ کا ہاتھ پائیں گے کیونکہ فکر وہاں ختم ہوتی ہے جہاں ایمان شروع ہوتا ہے ....🥀
_Z i n d a g i"🦋🥀
(سورة الأنفال - آیت نمبر27)
اے ایمان لانے والو ، جانتے بوجھتےاللہ اور اس کےرسول کےساتھ خیانت نہ کرو ،
"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🖤🖤
خواب مان بڻجي پوان تون ڪا حسين تعبير ٿي❤
مان مقدر تنھنجو ٿيا ۽ تون منھنجي تقدير ٿي۔😍🙈N❤️
اَلۡفِراقُ اَشَدُّ مِنَ الۡمَوتِ
جُدائی مـوت سـے زیادہ سخت ہـے۔💯
محبت خُوبصورت نہیں ہوتی💕💕💕💕💕
نبِھانے والے اسے خُوبصورت بناتے ہیں🖤
محبت میں ایک چنتے ہیں باقی سارا جہاں چھوڑ دیتے ہیں 🙂❤️zoya💕💕💕
جِیسے قُرآن پر غِلَاف اچھا لگتا ہے
وِیسے ہی عُورت پَر حِجَاب اچھا لگتا ہے❤️zoya ✍️🙌🥀
کسی کی بیٹی کو اتنی تکلیف دو جتنا تم اپنی بیٹی کیلٸے سہ سکو , ورنہ دنیا گول کیوں ہے ؟ اللہﷻ تمہیں سمجھا دے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain