عورت کا وقار ، عزت ، حفاظت اور اہمیت پردے میں ہے
لفظ عورت کا عربی زبان میں مطلب ہے " پردہ جس کا نام ہی پردہ ہے وہ کیسے بے پردہ ہوکر فلاح پاسکتی ہے۔
بے پردہ عورت اپنے نام کی خود ہی نفی کرتی ہے۔🌹
😊
"کوشش کرو "زندگی" کا ہر لمحہ اپنی طرف سے ہر کسی کے ساتھ اچھے سے اچها گزارو
'کیونکہ'
"زندگی" نہیں رہتی پر اچھی "یادیں" ہمیشہ زندہ رہتی ہیں
اور انسان جب تک یاد رہتا ہے تب تک وہ زندہ رہتا ہے ۔
موت بھی تب تک مکمل طور پر نہیں آتی جب تک یادیں باقی رہتی ہیں...!!!✨✨✨
Zoya🥀✨🔥
عشق کیجئے تو سدا کیجئے🥀✌🏻
ورنہ زندگیاں تباہ نہ کیجئے 💔😑
*#________*🖤
اُن دلوں کو سکون دے مولا
جن کا حال تیرے سواکوئی نہیں جانتا...!!
آمین یارب العالمین ✨🌹🌹
لوگ چاہتےہیں کہ ہم ان کی امیدوں پر پورا اتریں، لیکن ان سے کوئی امید نہ رکھیں
,,___-'🖤🔥🥀,
*🖤اپنی ہنسی کے مالک خود بنو🔥*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*🖤ورنہ رولانے والے بہت ہیں🙃🥀💔
آپکا خوش رہنا ہی آپ کا برا چاہنے والوں کے لئے سب سے بڑی سزا ہے۔۔۔۔۔۔
پہلے محبوب ناراض ہوتا تھا لوگ منا
لیتے تھے 😁😁💞
اب نیا بنا لیتے ہیں 😅🙈🙈🙈✌
محبت کرنے کے لئے
ایک ہی دل کافی ہے..
مگر برداشت کرنے کے لئے
بہت سارے دل چاہئیں
نفرت سنبھالنے کے لئے
دل کا ہونا ضروری ہے
اور دل کو دل کا احساس دلانے کے لئے
نفرت کا ہونا ضروري ہے...
نفرت!
محبت کا متضاد ہے
چیزیں اپنے تضاد پر قائم ہیں…
اور مجھے کوئی
بتلائے تو سہی
میں کس بنيادی تضاد پر
زندہ ہوں....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain