Tumhari Mohabbat Par Ameen Tumhara Gussa Sar Aankho Par Tumhari Anaa Qobool Tumhari Zid Manzoor Sab Manzoor Hai Shart Sirf Itni Hai Tum Mere Ho Mere Hi Rehna🥰😍😘
🌹السلام علیکم🌹 😊😊 🍂🌿🌸جمعہ مبارک🌸🌿🍂 مُخلصی سب سے زیادہ پُرکشش جذبہ ہے۔✨ اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے💫 اُسے اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں💢❤💯 الفاظ لہجہ نہیں رکھتے🍁 مگرتاثیر رکھتے ہیں🍀❤۔ شاید آپکے الفاظ کسی کے لئے راہِ حیات بن جائیں💖۔ وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں جو لوگوں کی دعاؤں میں شامل ہوتے ہیں💕 خوش رہیں😊 خوشیںاں بانٹیں🌹💞