Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Beautiful Nature image
Z  : گجرے کا بھی نشان پڑتا ہے 😘 مرشد مطلب اتنی نازک کلائی ہے اُسکی۔۔۔!! - 
Zoy@17
 

♡ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ⁩♡
🌸🌷صبح بخیر زندگی🌷🌸
🍁🌿🌿🍁
🌿🌙♡ ﷽ ♡🌙🌿
🌿🌙♡ اے ربِّـــــ کـائنــات ہمیـں مانگنـے کـا سلیـقہ نہیـں آتــا پھــر بھـــی ہــر روز ہاتھــ پھیـلائے اس یقیــن کـے ساتھـــ تجھـ سـے مانگتے ہیـں کـہ تیـرے ســوا ہمـاری دعــاؤں کـو قبــول کـرنـے والا کوئی نہیـــں۔ ♡
🌿🌿🍂🌿🌿
ہــم سبکـو بخـش دے اور ہـم پـر رحـم فـرمــا۔
🍂دعا ہے اللہ پاک میری اور آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے اور اس پوسٹ کے تمام پڑھنے والوں کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے🍂
🌿🌙♡● آمیــــن یا رب العالمین 🍀🥀🌹

Zoy@17
 

حیاء" شیشی میں بند خوبصورت خوشبو کی طرح ہے۔
اگر خوشبو اڑجائے تو شیشی کو لوگ پھینک دیا کرتے ہیں !!!
سب سے اہم بات ک اس بات کوویلیودیجئیے کہ حیا آپکے اور میرے رب کو بہت پسند ہے🕋😍❤️
جنت کی طرف سفر

Motivational Quotes image
Z  🔥 : عنقریب اللہ تنگی و دشواری کے بعد آسانی پیدا کرے گا ان شاءاللہ - 
Zoy@17
 

اس پاک ذات پر یقین رکھو...صبر ہارنے لگو تو یہ سوچو وہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے...اندھیرے سے روشنی میں لاتا ہے...وہی ہے جو کن کہہ کر معجزات کرتا ہے...اپنے یقین کو مت توڑنا...شیطانی چال میں مت آنا...وہ اتنا دے گا کہ تم خوشی سے جھومتے پھرو گے۔💯❤️
Zoya

Sad Poetry image
Z  : السلام علیکم بہت بہت شکریہ 😍 - 
Zoy@17
 

آج آپ سب سے التجا ہے
میرے دل میں ایک دعا ہے دعا کریں کہ قبول ہو جائے !
اللہ میری اور آپکی دعائیں قبول کرے
(آمین)🖤
پہلی بار کچھ مانگا ہے ignoreمت کیجیے گا

Zoy@17
 

آج آپ سب سے التجا ہے
میرے دل میں ایک دعا ہے دعا کریں کہ قبول ہو جائے !
اللہ میری اور آپکی دعائیں قبول کرے
(آمین)🖤
پہلی بار کچھ مانگا ہے ignoreمت کیجیے گا

Zoy@17
 

مجھے ضرورت نہیں اس انسان کی جو مطلب کے لیے ساتھ ہو
میں خوش اپنے اللہ کے ساتھ جو بنا مطلب کے میرے ساتھ ہے😊😊❤zoya

Beautiful People image
Z  : محبت ھميشه خوبيون ڳوليندي آھي _"* سائين ۽ حسد ھميشه عيب تلاش ڪندو آھي_"*🖤 - 
Zoy@17
 

ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں
کہاں ہے، کیسے ہے، کیوں ہے، اگر ،مگر، شاید
تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں
تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں 💛
Miss u so much ❤️🥰

Attitude Quotes image
Z  : السلام علیکم - 
Islamic Quotes image
Z  : السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ - 
Zoy@17
 

نماز عادت بن جاۓ تو
کامیابی مقدر بن جاتی ہے❤

Zoy@17
 

جس نے سکھ میں شکر ادا کیا۔
اس نے دکھ میں اپنے رب کو بہت قریب پایا
بسْمِ ﷲِ الرَّحْـمَنِ الرَّحِيـــم
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ○
ترجمہ : ’’ جان لو کہ اﷲ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ‘‘ ( القرآن )

Life Advice image
Z  : السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ - 
Zoy@17
 

Kitny khush naseeb hoty hain wo log jinhain es zindge main hi apny 2no jaha ka humsafr mil jata hai😍..... Pakiza aur suchiii muhbt mil jati hai js sy ruh sy ruh ka taluq jor jata hai....... 🌺🌸🏵️🌹🌷........wo muhbt asi hai Phly Allah ki muhbt, us ki raza, us ki qurbat hasil krni hai jb rab mil jaye to sb kuch mil jata hai...... 😍😊.........
Hyeeeee un khush naseeb main sy aik main b hun😌🦋....... Ya Allah tera jitna shukr ada kron kam hai ya rab.😊.... Tou sb ko un ki suchiii muhbt sy mila dy mola..... Ameeeeeen..... ❤️

Zoy@17
 

جب کوئی مجھے کہتا ہے کہ "تم بہت اچھی ہو" آنکھیں نم سی ہو جاتی ہیں اور آسمان کی طرف دیکھتی ہوں اور سوچتی ہو "اےاللّٰہ! اگر تو نے میرے عیبوں پہ پردہ نہ ڈالا ہوتا تو شاید میں کسی کی نظر میں اچھی نہ ہوتی" اے عیبوں پہ پردہ ڈالنے والے رب تیرا شکر ہے۔🌸✨
zoya ji
🌸🌼🕊🌻😊

Zoy@17
 

ائے ایمان والو نماز سے بہتر کچھ نہیں ❤
اور اسے پیاری گواہی کوئی نہیں ہے"
اَشہَدُ اَنَّ مُحَمَّدً رَّسُولُ اللّٰهﷺ😍💓✨

Islamic Quotes image
Z  : duaon main yaad -