مانگ لو مانگ لو چشم نم مانگ لو🤲🏻🤲🏻
مانگنے کا مزا آج کی رات ہے 🤲🏻🤲🏻
اس طرف جو نور ہے تو اس طرف بھی نور ہے ✨
نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے ⚜️✨⚜️
💗🤲🌙۔
★اپنی بیٹیوں کو اداکاراؤں جیسا نہیں
بلکہ فاطمہ بِنتِ محمّد جیسا بنائیں★
💗اصــــــــلاحی باتیں🌙
"فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ
تیری رضا میں ہی سکون ہے❤🕊
اعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم اللہ الرحمن الرحیم
: سورة الملك - آیت نمبر( 12 )
اِنَّ الَّذِیۡنَ یَخۡشَوۡنَ رَبَّہُمۡ بِالۡغَیۡبِ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ اَجۡرٌ کَبِیۡرٌ ﴿۱۲﴾
بیشک جو لوگ اپنے پروردگار سے غائبانہ طور پر ڈرتے رہتے ہیں ان کے لئے بخشش ہے اور بڑا ثواب ہے ۔
قُلۡ مَا يَعۡبَـؤُا بِكُمۡ رَبِّىۡ لَوۡلَا دُعَآؤُكُمۡۚ
آپ کہیں اگر تمہاری دُعا نہ ہوتی تو میرا رب تمہاری بالکل بھی پرواہ نہ کرتا♥️✨
[سورۃ الفرقان : 77]
دعا والتجا کا مطلب، اللہ کو پکارنا اور اس کی عبادت کرنا اور مطلب یہ ہے کہ تمہارا مقصد تخلیق اللہ کی عبادت ہے، اگر یہ نہ ہو تو اللہ کو تمہاری کوئی پرواہ نہ ہو۔ یعنی اللہ کے ہاں انسان کی قدر و قیمت، اس کے اللہ پر ایمان لانے اور اس کی عبادت کرنے کی وجہ سے ہے۔ [تفسیر احسن البیان]
اسلئیے دعا کرنا کبھی نہیں چھوڑنی✨🌸جتنی زیادہ دعا اتنی زیادہ عبادت اور اتنی زیادہ ہی اللہ کی نظر میں ہماری قدر و قیمت✨♥️
_انســان آخری لمحے تک اپنے آپ کو یقیــــن دلاتا رہتا ہے کہ مـــوت دوســــروں کو ہی آتی ہے مجھے شــاید نہ آئے ....
◆ کل نفس ذائقــة المـــــوت•
◆ اللھمَّ اِنِّی اَسئلُکَ حُسْنَ الخَاتِمَة•
*.....میرے رحیم رب....*
*آپ کو اپنے محبوب احمد ﷺ اور ہمارے بنی محمد ﷺ کا واسطہ میری ان بہنوں بیٹیوں کے لیے نکاح میں آسانیاں پیدا کریں*
*یا رب آپ ان کے حالات بہتر جانتے ہیں*
*مجھے کچھ بتانے کی ضرورت نہیں میرے اللہ*
*یا رب وہ اسلام کی شہزادیاں ہیں اور شیطان مسلسل ان کے دل میں وسوسے ڈال رہا ہے*
*ان کے والدین پرشان ہیں ان کے واسطے*
*میرے رب میرے پاس الفاظ نہیں ہے کیسے بیان کرو ان حالات کو🥺*
*اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ وَحُبَّ عَمَلٍ يُقَرِّبُ إِلَى حُبِّكَ •*♥️
_اے اللّٰـــــــہ! میں تجھ سے سـوال کرتا ہو تیری محبّت کا اور اس شخص کی محبّت کا جو تجھ سے محبّت کرتا ہے اور تجھ سے ایسے کام کرنے کی توفیق چاہتا ہوں جو تیری محبّت کے قریب کر دے۔✨🌹_
Ꮻ Ꮨˡˡᵃʰ, Ꮖ Ꮧˢᵏ Ꮍᵒᵘ ғᵒʳ Ꮍᵒᵘʳ Ꮭᵒᵛᵉ ᵃⁿᵈ Ꭲʰᵉ Ꮭᵒᵛᵉ ᵒғ Ꮤʰᵒᵐᵉᵛᵉʳ Ꮍᵒᵘ Ꮭᵒᵛᵉ, ᵃⁿᵈ Ꭲʰᵉ Ꮭᵒᵛᵉ ᵒғ Ꭲʰᵉ Ꭰᵉᵉᵈˢ Ꭲʰᵃᵗ Ᏸʳⁱⁿᵍ Ꮻⁿᵉ 𝐍ᵉᵃʳᵉʳ Ꭲᵒ Ꮍᵒᵘʳ Ꮭᵒᵛᵉ----♡︎
jumma mubark
•┈━━•❄︎• ﷽ •❄︎•━━┈•
وَلَا تَهِنُــوْا وَلَا تَحْزَنُــوْا وَاَنْتُـمُ الْاَعْلَـوْنَ اِنْ كُنْتُـمْ مُّؤْمِنِيْنَ•✨
_اور کمزور نہ بنو اور غم نہ کھاؤ اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو۔_🤍
𝐒ᵒ Ꭰᵒ Ꮑᵒᵗ Ꮃᵉᵃᵏᵉⁿ Ꮨⁿᵈ Ꭰᵒ Ꮑᵒᵗ Ꮐʳⁱᵉᵛᵉ, Ꭿⁿᵈ Ꭹᵒᵘ Ꮗⁱˡˡ Ꮟᵉ Ꮥᵘᵖᵉʳⁱᵒʳ Ꭵᶠ Ꮍᵒᵘ Ꮧʳᵉ (ᵗʳᵘᵉ) Ᏸᵉˡⁱᵉᵛᵉʳˢ---♡︎
جنت کی طرف سفر
اس کی رضا میں تمہاری خیر ہے۔۔!!
تمہاری رضا کی خیر اس کے "کن" میں ہے
کیونکہ لفظ "کن" میں اس کی حکمت ہے
اور جانتے ہو اسکی "حکمت" میں اس کی "محبت" ہے❤️
یا الہی!!!
جن ہا تھوں نے مجھے جوان کرنے میں اپنا شباب کھویا ہے۔
ان ہاتھوں کو ہمیشہ سلامت رکھنا۔۔۔💗
رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا💖🤲🏻
اگر تم اپنے رب پر بہت بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو،
کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دے گا!!
ان شاءاللہ۔❤❤
جنت کی طرف سفر zoya
صدقہ بلائیں ٹالتا ہے ...
ہم صدقہ دینے کے لئے بلاؤں کا انتظار کرتے ہیں .....
بانٹنے کی عادت ڈالیے.
چیزیں بھی.
جذبے بھی.
اور خوشیاں بھی.❤✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain