زندگی ایک رات کی طرح ھے جس میی ناجانے کتنے خواب ھے اس لیے کبھی اداس نا ہونا جو مل گیا وہ اپنا ھے اور جو ٹوٹ گیا وہ سپنا ھے😢😢
اقرار محبت عہدووفا سب جھوٹی سچی باتیں ھے
ہر شخص خودی کی مستی میں بس اپنی خاطر جیتا ھے
کچھ اشک ہمارے گونگے تھے
کچھ قحط یہاں بینائ کا
اس شہر میی اپنارونا بھی
یوں سمجھو کے بیکار گیا
😥😥😥😓😩
sad poetry
ضروری نھی کہ کچھ ٹوڑنے کے لیے پتھر ھی اٹھاؤں
لہجہ بدل کر بولنے سے بھی دل ٹوٹ جاتے ھے
شکوے انکھوں سے گر پڑے ورنہ
لفظ انکھوں سے کب کہے ہم نے
ایک عجیب سی کیفیت ھے
😖اس کے بغیر
رہ بھی رھے ھے اور
💔رہا بھی نھی جاتا
جو بھی آتا ھے اک نئی چھوٹ دے کر چلا جاتا ھے😭
💔مانا کہ مضبوط ہوں پر پتھر دل نھی ھوں
💪ہم بھی زات سے پٹھان ھے
باتوں سے زات اور
حرکت سے اوقات
👊🌟پہچان لیتے ھے
😸😸😸😸😸
💫💫عشق ھے صاحب ورنہ
💥💥💥
😜😜ورنہ کھیلنا ہمیں بھی آتا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain