سنا ہے لوگ دوستی میں جان بھی دے دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔
لیکن سوچنے کی بات ہے جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے۔۔۔۔۔۔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
#بڑا_مان_اے___تنوں_غیراں_تے👉
🔥🔥🔥
#حوصلہ_رکھ___تنوں_یاد_آساں👉
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
💖💖💖💖 gud nit friends💖💖💖💖
تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے
صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی 💔🔥
اس نے یوں ھی کھا تھا___ میرے ھو...
ھم کسی اور کے___ھوۓ ھی نھیں...!!!
*~🌹🌺😍وفائیں میری یاد کرو گئے۔😍🌺🌹~*
بے حد محبت ھے آپ سے--!!❤
یا مان لیجیے یا مار دیجیے--!!❤
الوداع کہہ چُکے هیں تمہیں
جاؤ ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو !!
مجھے بھلا کر سونا تو تمہاری عادت بن گئ ہے:
""""""""دوست""""""""
کسی دن ھم سوگۓ تو تمہیں نیند سے بھی نفرت ھو جاۓ گی💔
جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے...
اُن سے جُدا ہو گئے....
Wo smaj na saka mujhy
سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سنا کر
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو
وہ کتا بو ں میں درج تھا ہی نہیں
جو پڑ ھا یا سبق زمانے نے۔