[___'محبت تم کرو '___]♥
[___'نبھانا ہم سکھائیں گے'___]💕
[___'منزلیں تم چنو'___❤
[___'راستہ ہم بتائیں گے'___]💕
[____'خواب تم دیکھو'___]♥
[___'تعبیر ہم بنائیں گے'___]💕
[___'ساتھ تم دو '___]♥
[____'خوشیاں ہم لائیں گے'___
[___'ملنے کا وعدہ تم کرو '___]♥
[___'کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے'___]💕
""""""کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے ،،،،،
"""""" ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو....
میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕
اس سے پہلے کہ جان جائے
💖💖💖💖💖💖💖💖
اس سے کہہ دو کہ مان جائے
تقدیر کے قاضی سے کیا پو چھیں قسمت اپنی
. . . . .
وہ شخص خود ہی کہہ گیا ہے تیرا نہیں ہوں میں
Haye bhai
ٹھنڈا موسم ہلکی بارش ہاتھ میں اس کا ہاتھ تھا
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
چند قدم ہم ساتھ چلے تھے آنکھ کھلی تو خواب تھا
❤❤بڑا بدمعاش بن گیا ہے محبوب میرا
❤❤آنکھیں ملا کر اب آنکھیں دیکھاتا ہے
: پھر میں اک ہنستی ہوئی صبح اُسے لا کر دوں،،،،،
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
رات وہ میرے لئیے رو کر گُذارے تو سہی،،،،،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain