تیری یاد علاجِ غم ہے۔۔! سوچ تیرا مقام کیا ہوگا۔۔!
اُدا سی تم پے بیتے گی تم بھی جان جا ؤ گے
کہ کتنا درد ہو تا ہے نظر انداز کرنے سے۔
دو پل کی تھی یہ دِ لو ں کی دا ستاں
💖💖💖💖💖💖💖
اور پھر چل دیے تم کہا ں ہم کہاں۔
کوئی اپنا جان سے پیارا تجھ سے بچھڑ جائے ،خُدا نہ کرے
تُو روئے کسی کے ہجر میں راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر ،خُدا نہ کرے
جو تیرا نہیں ہے اُسی میں تیرا دل لگ جائے ،خُدا نہ کرے
تُجھ پہ اُترے وہ رات جسکا دن نہ نکلے ،خُدا نہ کرے
سب دے کر بھی تجھ سے محبت چھین لی جائے،خُدا نہ کرے
تُجھ کو کبھی تیرا نصیب رُلائے ،خُدا نہ کرے
ناراضگی ہے کوئی دل میں تو کھل کر گلا کرو ۔،،،،،،؟
💖💖💖💖💖💖💖💖
Plz wapis a jao na
میں ایسا شخض ہوں کہ پھر بھی ہنس کر ملوں گا۔،،،،؟
Es👉 dill💖 ka asy tukry💔 na hoty..!
Es👉 dill💖 ka asy tukry💔 na hoty..!
Kash app hmry hoty.💑
Hmry hoty💑
تجھے اُجاڑ کر ترس نہیں آیا۔۔۔۔ظالم؟
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
میری ماں دیکھ کہ روتی ہے
اب کیا فا ئدہ ان با رشوں کے برسنے کا
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
وہ شخص ہی نہیں پا س میرے جو لگاتا تھا گلے مجھے بجلیوں کے ڈر سے۔
تیز با رش میں ،میں کھڑا رہا ہے بس اِک جملہ سننے کو
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
کہ وہ کہہ دیں اِدھر آ ؤ پا گل بھیگ جا ؤ گے۔
وہ تو با رش کی بو ندیں دیکھ کر خو ش ہو تا ہے
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
اسے کیا معلوم کہ ہر گِر نے والا قطرہ پا نی نہیں ہو تا۔
وہ بات بات پر دیتا ہے پرندوں کی مثال
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
صاف صاف نہیں کہتا کہ میرا شہر چھوڑ دو۔
مدت کے بعد جو اس نے آ واز دی مجھے
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
قدموں کی کیا مجال تھی سا نسیں بھی رُک گئیں۔
آج کیسے وہ سوگیا هم سے محفل_گفتگو
کیے بغیر...
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
جو کہتا تھا تیری باتوں میں نیند سے بھی زیادہ سکون ملتا ھے.....
نیلام ہوئے کچھ اِس طرح بازارِ محبت میں ہم
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
اے دوست بولی لگانے والے بھی وہی تھے جس نے
کبھی جھو لی پھیلا کر ما نگا تھا مجھے۔
ہم نے کہا اگر بھول جاؤ ہمیں تو کمال ہو جائے
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
ہم نے تو فقط بات کی اس نے کمال کر دیا
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے
آ نکھیں بھر جا تی ہیں
جب کو ئی تمہارا نام لیتا ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain