Damadam.pk
Zuhaib_jaan's posts | Damadam

Zuhaib_jaan's posts:

نیند آنکھوں میں آ بھی جائے تو
خواب ترتیب میں نہ آئے، تو؟
کیا گزرتی ہے، آپ کیا جانیں
جب کوئی ساتھ چھوڑ جائے تو
مان جاؤں تجھے میں، شہزادی!
تُو مجھے بھول کر دکھائے تو
تیری کوئی نشانی کیوں نہ رکھوں؟
تُو اگر یاد ہی نہ آئے، تو؟
ہاتھ چوموں گلے لگاؤں میں
تیری باتیں کوئی سنائے تو
خوشبو جاتی نہیں ہوا سے 
اس کے ہونٹوں کو چھو کے آئے تو z
Z  : نیند آنکھوں میں آ بھی جائے تو خواب ترتیب میں نہ آئے، تو؟ کیا گزرتی ہے، آپ - 
Beautiful People image
Z  : ہم نے مانا کے چلو مرکزی مجرم ہم ہیں کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی - 
Good morning
Z  : Good morning - 
Gurya my best friend miss u 
2024
Z  : Gurya my best friend miss u 2024 - 
Sad Poetry image
Z  : true line - 
🥲درد ہے_____یا تیری طلب 
جو بھی ہے____مسلسل ہے....❤
Suchi 🖤🥺
Gurya
Z  : 🥲درد ہے_____یا تیری طلب جو بھی ہے____مسلسل ہے....❤ Suchi 🖤🥺 Gurya - 
Eid mubarak
Z  : Eid mubarak to All dmd friends - 
Eid pi kon kon tanha hota hy na  gf na wife ? 😔🙄🙈eid 2023
Z  : Eid pi kon kon tanha hota hy na gf na wife ? 😔🙄🙈eid 2023 - 
اپنی انا اپنے پاس رکھو
 تمھہارے جیسے ہم صدقے میں دیا کرتےہیں🔥👑
Z  : اپنی انا اپنے پاس رکھو تمھہارے جیسے ہم صدقے میں دیا کرتےہیں🔥👑 - 
خبرې ستا د راتلو اورم ❤
په کلي ګرځم په هر چا زيری کومه
gurya
Z  : خبرې ستا د راتلو اورم ❤ په کلي ګرځم په هر چا زيری کومه gurya - 
جو میری ہے وہ مکمل میری ہی ہے🙂💛
جو ذرا سا بھی کسی کی ہے وہ مجھے چاہیے ہی نہیں
Z  : جو میری ہے وہ مکمل میری ہی ہے🙂💛 جو ذرا سا بھی کسی کی ہے وہ مجھے چاہیے ہی - 
Beautiful Structures image
Z  : کانوں میں ڈال کر پیازوں کے دو جھمکے سونے کا بھاؤ گرایا ہے اس نے ابھی ابھی - 
آج میں نے اپنا نمبر تمھارے نام سے اپنے موبائل میں سیو کیا پھر جیسے تم مجھے پکارتےتھے، ویسے ہی اپنے دوسرے نمبر سے خود کو میسج کیا!
موبائل کی بیل بجی...
دیکھا تو تمہارا نام چمک رہا تھا🖤
میں نے میسج اوپن کیا اور پڑھا پہلے تو ہنسا لیکن اسکے بعد خود ہی جواب دیا اور بہت رویا میرا تکیہ تر 
guryaہو گیا
Z  : آج میں نے اپنا نمبر تمھارے نام سے اپنے موبائل میں سیو کیا پھر جیسے تم مجھے - 
hye bas zahar khani ko.دل karta hy Allah pak hum bhi single hn thora karam hum pi bhi karo 😒😒😳
Z  : hye bas zahar khani ko.دل karta hy Allah pak hum bhi single hn thora karam - 
غربت کسی کی آسودگی تو چھین سکتی ہے مگر خوبصورتی نہی❤️🥀
Z  : غربت کسی کی آسودگی تو چھین سکتی ہے مگر خوبصورتی نہی❤️🥀 - 
کوشش بس اتنی ہے کہ کوئی روٹھے نہ ہم سے 
ورنہ نظر انداز کرنے والوں سے نظر ہم بھی نہیں ملاتے
Z  : کوشش بس اتنی ہے کہ کوئی روٹھے نہ ہم سے ورنہ نظر انداز کرنے والوں سے نظر ہم - 
right 😍🥰
Z  : right 😍🥰 - 
Funny joke
Z  : قسمت اتنی خراب ہے ...😆😁 کہ کالی لڑکی بھی لفٹ نہیں کرواتی...😥😁😋😋😋🙈🙈🙈 - 
Beautiful People image
Z  : اگر محبت اندھی ہے تو 😂 کسی کو میرے سے کیوں نہیں ہو رہی🤔🤔 بتاؤ بتاؤ ۔  - 
Zuhaib_jaan
 

میری پہلی محبت میری اماں🤗
میری آخری محبت میرے بچوں کی اماں🙈
❤️🙂