Damadam.pk
Zuhaib_jaan's posts | Damadam

Zuhaib_jaan's posts:

Zuhaib_jaan
 

کتنے چالاک ہیں کچھ میرے اپنے بھی
رولاڪ باغي
تحفے میں گھڑی تو دی مگر کبھی وقت نہیں دیا

*_عيد_الفطر_المبارك 💖☺️_*
Z  : *_عيد_الفطر_المبارك 💖☺️_* - 
Zuhaib_jaan
 

*_عيد_الفطر_المبارك 💖☺️_*

کون کہتا ہے سنورنے سے بڑھتی ہے خوبصورتی۔۔!
دلوں میں چاہت ہو تو چہرے یوں ہی نکھر آتے ہیں۔۔!
Z  : کون کہتا ہے سنورنے سے بڑھتی ہے خوبصورتی۔۔! دلوں میں چاہت ہو تو چہرے یوں ہی - 
ایک نام... ایک ذکر....., 
ایک تم... ایک تمہاری فکر.....!!!!!
بس یہی تو ہے...., 
عشق میرا..., زندگی میری!!!
❤
Z  : ایک نام... ایک ذکر....., ایک تم... ایک تمہاری فکر.....!!!!! بس یہی تو - 
جب راس نا آئی تو__
 چھوڑ گیا.!!! 
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! 💔
Z  : جب راس نا آئی تو__ چھوڑ گیا.!!! اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! - 
Kis kis ko iBA k group mi add hona hy
Z  : Kis kis ko iBA k group mi add hona hy - 
Beautiful People image
Z  : میرے پاس نہ بیٹھیں صاحب میری تنہائی خفا ہوتی ہے 💔 - 
غریب باپ کے ___ محنت گزار بیٹے ہیں ہم !!!
ہمارے خوابوں میں شاہزادیاں نہیں آتی 🥀💔
Z  : غریب باپ کے ___ محنت گزار بیٹے ہیں ہم !!! ہمارے خوابوں میں شاہزادیاں نہیں - 
🍁"جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے"❤️🙂
Z  : 🍁"جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں - 
Romantic Poetry image
Z  : True love 😍 - 
At NED University of Engineering and technology .for SSU Psychometric test
Z  : At NED University of Engineering and technology .for SSU Psychometric test - 
At karachi for ssu Psychometric test 2021
Z  : At karachi for ssu Psychometric test 2021 - 
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔! 
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے🔥💔
Z  : بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔! حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے🔥💔 - 
Memes & Satire image
Z  : اچھا بھلا عمران خان عوام سے لعنتیں لے رہا تھا حسن علی نے توپوں کا رُکھ - 
ڪيترو نہ مشڪل آهي ان شخص کي پرچائڻ
جيڪو رٺـــــل بہ نہ هجي ۽ ڳالهائي بہ نہ 💔 ❤️❤️ *ن* ❤️❤️
Z  : ڪيترو نہ مشڪل آهي ان شخص کي پرچائڻ جيڪو رٺـــــل بہ نہ هجي ۽ ڳالهائي بہ نہ 💔 - 
Zuhaib_jaan
 

: *میری زندگی میں کوئی خاص نہیں آتا.. 💔* *
وہ کیا ہے کہ میں کسی کو راس نہیں آتا🔥*

Zuhaib_jaan
 

*پٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان*
*اسلام آباد/////ملک میں 15 اکتوبر سے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔یکم اکتوبر سے عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 دنوں کے دوران 12 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا ہے اور اگلے تین روز تک قیمتوں میں اضافے کا رحجان برقرار رہنے کا امکان ہے،البتہ دیکھنا یہ ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کم سے کم اضافے کے لیے کتنی سبسڈی دیتی ہے۔پٹرول کی قیمت 7 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 10 روپے فی لیٹر بڑھائے جانے کا امکان ہے۔اضافے کی صورت میں نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اکتوبر سے ہو گا۔یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے سے 8 روپے تک کا اضافہ کیا گیا تھا*

Funny joke
Z  : ایک لڑکی نے مجھ سے پوچھا کیسے ہو بےساختہ میرے منہ سے نکلا کنوارہ ہوں 😜😂😂 - 
which best
Z  : which best -