Damadam.pk
Zuhaib_jaan's posts | Damadam

Zuhaib_jaan's posts:

پھر رویا جاۓ گا بچھڑے لوگوں پر!
پھر وھی عید آنے والی ھے!💔
Z  : پھر رویا جاۓ گا بچھڑے لوگوں پر! پھر وھی عید آنے والی ھے!💔 - 
مریض جاں بہ لب دیکهے ہیں پر ایسے نہیں دیکهے.
خدا حافظ نہیں ہوتا_____ تیرے بیمارِ ہجراں کا
میرے گاؤں میں مجھے دیکھنے آیا ہوگا 
سیـر کرنــے تو کاغـان بھی جا سکتا تھا
بات سـن کر جو گیا ہـے تو یہی پیار ہے نا
ورنہ وہ بات کے دوران بھی جا سکتا تھا..
*🎀🤹🏻♀️🎀
Z  : مریض جاں بہ لب دیکهے ہیں پر ایسے نہیں دیکهے. خدا حافظ نہیں ہوتا_____ تیرے - 
اُدھر سے چاند تم دیکھو ، اِ دھر سے چاند ہم دیکھیں

 نگا ہیں یوں ٹکرائیں کہ دو دلوں کی عید ہو گئی۔
Z  : اُدھر سے چاند تم دیکھو ، اِ دھر سے چاند ہم دیکھیں نگا ہیں یوں ٹکرائیں کہ - 
'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔
Z  : '🍁۔❤ اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥 بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے - 
Funny joke
Z  : 🙊 لگے رہو انبکس میں آخر ہونا بلاک ہی ہے 😋😂 اس لئی ایتھے مرو میری پوسٹ تے😂  - 
بڑی سادگی سے ہو رہے ہیں گُم !! 🤔تمہارے راستے ، تمہارے رابطے اور تُم !!i❤😍❤
Z  : بڑی سادگی سے ہو رہے ہیں گُم !! 🤔تمہارے راستے ، تمہارے رابطے اور تُم !!i❤😍❤ - 
برسوں سے خواہش تھی مجھے خزانہ ملے 💓

پھر رب نے مجھے تم سے نوازا_ 🙈😘😘

😘😍
Z  : برسوں سے خواہش تھی مجھے خزانہ ملے 💓 پھر رب نے مجھے تم سے نوازا_ 🙈😘😘 😘😍 - 
ڈرتا___ہوں کہنے___سے کہ___محبت ہے___تم سے💖
میری زندگی بدل دیگا  تیرا  اِقرار  بھی  اِنکار بھی😊
Z  : ڈرتا___ہوں کہنے___سے کہ___محبت ہے___تم سے💖 میری زندگی بدل دیگا تیرا  - 
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮨﯿﮟ ﮔﮩﺮﮮ ﺳﮯ

ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻟﭽﺴﭙﯿﺎﮞ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮨﯿﮟ
Z  : ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮨﯿﮟ ﮔﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻟﭽﺴﭙﯿﺎﮞ ﮨﻤﺎﺭﯼ - 
رکھ کر تیرے عشق کا روزہ ہم بھی💞
کبھی کھولیں گے تیرے دیدار سے🙈
⁦⁦✌️⁩💯
Z  : رکھ کر تیرے عشق کا روزہ ہم بھی💞 کبھی کھولیں گے تیرے دیدار سے🙈 ⁦⁦✌️⁩💯 - 
Funny joke
Z  : شادی کا چاند کب نظر آتا ہے😂😂😂 کوئی بتائے گا 🙈🤔😒 - 
میں اسلئے بھی کھڑا تھا جھکا کے سر اپنا,
تو شرمسار نہ ہو۔۔۔بات سے مکرتے ہوئے...
Z  : میں اسلئے بھی کھڑا تھا جھکا کے سر اپنا, تو شرمسار نہ ہو۔۔۔بات سے مکرتے - 
پرندے لوٹ ہی آتے ہیں
 اپنے آشیانےمیں.!
"_اقبال_" 
یہ کوئ انسان نہیں جو ذرا سی بلندی پہ جاکر
اپنی اوقات بھول جاۓ
Z  : پرندے لوٹ ہی آتے ہیں اپنے آشیانےمیں.! "_اقبال_" یہ کوئ انسان نہیں جو - 
*ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮨﮯ؟؟
خوﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣِﺮﺩ ﻭﮦ ﮬﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
خوﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣﺮﺩ ﻭﮦ ﮬﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻭﺣﺸﺖ ﮐﮯ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮬﻮ ﮐﺮ 
ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺎ ﮐﯽ ﺩﮬﺠﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺍُﮌﺍﺩﯾﺘﺎ
خوﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣﺮﺩ ﻭﮦ ﮬﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺑﻦ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ اور عزت ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ,
عوﺭﺕ کو ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﯽ ﺗﭙﺶ ﺳﮯ ﺟﻼ ﮐﺮ ﺭﺍﮐﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ
خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے، جو عورت کا محافظ بن کے 
اسکو تحفظ کا احساس بخشتا ہے 
اسے ہر برے اور غلط کام سے روکتا ہے 
اس کا رہبر بن کے رہنمائی کرتا ہے 
اسکی عزت پہ اپنی زندگی فنا کر دیتا ہے 
اس کے ایک آنسو پہ زمانے سے الجھ جاتا ہے 
اسکی ہنسی کو اپنی زندگی سمجھ کے ہمیشہ اسے ہنستا ہوا رکھتا ہے
Z  : *ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮨﮯ؟؟ خوﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣِﺮﺩ ﻭﮦ ﮬﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﮐﻮ - 
Social media post
Z  : تماشہ روز کرتے ھو--♥ وفاؤں کا جفاؤں کا,!!🖤 کبھی اُترو میرے دِل میں---مُحبّت - 
ریزہ ریزہ ہیں خواب آنکھوں میں

کیسے کہ دوں کہ غم نہیں ہوتا
Z  : ریزہ ریزہ ہیں خواب آنکھوں میں کیسے کہ دوں کہ غم نہیں ہوتا - 
عید کتنا میٹھا لفظ ہے نہ😋😋😍

پھیکا پڑجائے گا اگر تم نہ آئے تو
Z  : عید کتنا میٹھا لفظ ہے نہ😋😋😍 پھیکا پڑجائے گا اگر تم نہ آئے تو - 
نماز کبھی نہ چھوڑیں قبروں میں کروڑوں لوگ ترس رہے ہیں کہ دوبارہ زندگی مل جائے تاکہ ﷲﷻ کے لیے ایک سجدہ کرسکیں
🙏
Z  : نماز کبھی نہ چھوڑیں قبروں میں کروڑوں لوگ ترس رہے ہیں کہ دوبارہ زندگی مل جائے - 
❣🤲🏻 🌙۔

*عالم کا امتحان اس کے علم کی کثرت سے نہیں ہوتا بلکہ دیکھنا چاہیےوہ فتنہ انگیز باتوں سے کیسے بچتا ہے۔*

*❣دبستان ادب 🌙*
Z  : ❣🤲🏻 🌙۔ *عالم کا امتحان اس کے علم کی کثرت سے نہیں ہوتا بلکہ دیکھنا چاہیےوہ - 
ہماری شاعری میں دل دھڑکتا ہے زمانے کا
 جو ہم محسوس کرتے ھیں وہی تحریر کرتے
Z  : ہماری شاعری میں دل دھڑکتا ہے زمانے کا جو ہم محسوس کرتے ھیں وہی تحریر کرتے -