Damadam.pk
Zuhaib_jaan's posts | Damadam

Zuhaib_jaan's posts:

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته⚘
﷽
قال محمد رسول اللہ اشرف الانبیا رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ ﷺ🌹  
صدقہ فطر مرد, عورت, چھوٹے, بڑے اور زیر کفالت تمام مسلمانوں پر نماز عید سے پہلے ادا کرنا فرض ھے○🌿🌷☘
📚 بخاری 1503🌻
🌹صبح بخیر زندگی💝🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Z  : السلام علیکم ورحمة الله وبركاته⚘ ﷽ قال محمد رسول اللہ اشرف الانبیا - 
Social media post
Z  : شکل کی خوبصورتی محض دل کو بھاتی ہے ____،،،، جبکہ کردار کی خوبصورتی دلوں - 
لوگــوں ڪے میــزان میـں آپڪی ایڪ غلطـی آپڪی تمــام اچھـائیـوں پـر پـانی پھیــر دیتـی ہے
  اور اللہ ڪے میــزان میـں آپـــ ڪی ایڪ نیڪی آپـــ ڪے گٌنــاہوں پـر پانـی پھیــر دیتی ہے
Z  : لوگــوں ڪے میــزان میـں آپڪی ایڪ غلطـی آپڪی تمــام اچھـائیـوں پـر پـانی - 
*چابی سے کھلا تالا بار بار کام آتا ہے اور ہتھوڑی سے کھلا تالا دوبارہ کام نہیں آتا .
*رشتوں کے تالے غصے کی ہتھوڑی سے نہیں محبت کی چابی سے کھولیے .
Z  : *چابی سے کھلا تالا بار بار کام آتا ہے اور ہتھوڑی سے کھلا تالا دوبارہ کام - 
کہاں ساری زندگی کے گناہ اور کہاں 
  ❤٣٠ دن میں بخشش ❤
کون دیتا ہے اتنا سنہری موقع 
وہی جو ہمیں ستر ماوں سے بھی بڑھ کر چاہنے والا ❤
Z  : کہاں ساری زندگی کے گناہ اور کہاں ❤٣٠ دن میں بخشش ❤ کون دیتا ہے اتنا - 
*_آج کل لوگ چاہتے ہیں رشتے بھی سمارٹ فون کیطرح ہوں، دل کرے تو خوب لُطف اندوز ہوں اور دل کرے تو سائیلنٹ موڈ پر چھوڑ دیں...!!!_*
Z  : *_آج کل لوگ چاہتے ہیں رشتے بھی سمارٹ فون کیطرح ہوں، دل کرے تو خوب لُطف اندوز - 
*کاش انسانوں کو پڑھنی آ جائیں ... بھیگی آنکھیں ... خالی ہاتھ ... سوالی سوچ .....!!!*💞💞
Z  : *کاش انسانوں کو پڑھنی آ جائیں ... بھیگی آنکھیں ... خالی ہاتھ ... سوالی سوچ - 
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے،
گماں نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جاے گا..!!
Z  : یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے، گماں نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جاے گا..!! - 
ہر کسی کے ہاتھوں بکنے کے لیے تیار نہیں❌ 
یہ میرے یار ہیں تیرے شہر کا اخبار نہیں🔥
Z  : ہر کسی کے ہاتھوں بکنے کے لیے تیار نہیں❌ یہ میرے یار ہیں تیرے شہر کا اخبار - 
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے،
گماں نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جاے گا..!!
Z  : یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے، گماں نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جاے گا..!! - 
✨مسلسل اہمیت کے باوجود اگر رشتے 
✨بے قدرے اور بد مزاج رہیں 
تب رہنے کی بہترین جگہ "حدود" ہے 🙂.
Z  : ✨مسلسل اہمیت کے باوجود اگر رشتے ✨بے قدرے اور بد مزاج رہیں تب رہنے کی - 
ذائقہ الگ ہے ہمارے لفظوں کا 
کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا ۔۔!
Z  : ذائقہ الگ ہے ہمارے لفظوں کا کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا ۔۔! - 
تصور میں نہ جانے کون آیا 
مَہک اُٹھے دَر و دیوار میرے😍
Z  : تصور میں نہ جانے کون آیا مَہک اُٹھے دَر و دیوار میرے😍 - 
چلو ایسا کر تے ہیں،درد سے الجھتے ہیں۔بے تحاشا روتے ہیں،ضبط چھوڑ دیتے ہیں۔۔*
Z  : چلو ایسا کر تے ہیں،درد سے الجھتے ہیں۔بے تحاشا روتے ہیں،ضبط چھوڑ دیتے ہیں۔۔* - 
تیرے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے،
زمانے والوں سے نا کہنا بے وفا ہوں میں
Z  : تیرے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے، زمانے والوں سے نا کہنا بے وفا ہوں میں - 
"زندگی کی سب سے قیمتی متاع اچھی کتاب سے زیادہ کچھ نہیں__"
اور بے شک قرآن__مجید سے زیادہ اچھی کتاب کوئی ہو ہی نہیں سکتی..😇❤
Z  : "زندگی کی سب سے قیمتی متاع اچھی کتاب سے زیادہ کچھ نہیں__" اور بے شک - 
وہ بھى دیتے تھے محبت تبرک کى طرح
پھر ہم نے بھى حاضرى کم کر دى۔۔۔۔۔۔🖤🥀
Z  : وہ بھى دیتے تھے محبت تبرک کى طرح پھر ہم نے بھى حاضرى کم کر دى۔۔۔۔۔۔🖤🥀 - 
کتاب کھول کے بیٹھوں تو آنکھ روتی ہے

ورق  ورق  ترا  چہرہ  دکھائی  دیتا
Z  : کتاب کھول کے بیٹھوں تو آنکھ روتی ہے ورق ورق ترا چہرہ دکھائی دیتا - 
Social media post
Z  : *آؤ مل کر دعا کرتے ہیں 💕* *اگلے رمضان ہم نکاح میں بندے ہوں ❤*  - 
Right100%
Z  🔥 : Right100% -