Damadam.pk
Zuhaib_jaan's posts | Damadam

Zuhaib_jaan's posts:

_تیری رگ رگ میں عشق دوڑے گا😘_😗
تیرے بچے مجھ پر جائیں گے🌹_🍂🍂**🦅
🖤

✒️
Z  : _تیری رگ رگ میں عشق دوڑے گا😘_😗 تیرے بچے مجھ پر جائیں گے🌹_🍂🍂**🦅 🖤 ✒️ - 
*دو  رکعت   نفل   ادا   کۓ  تھے   تجھے   بولنے   کے  لۓ* 

*اور   دعا   میں   پھر   سے    تجھے   ہی   مانگ   بیٹھے*
Z  : *دو رکعت نفل ادا کۓ تھے تجھے بولنے کے لۓ* *اور دعا  - 
Funny joke
Z  : سن او نکمی لڑکی۔۔۔۔ زندگی میں اگر ساتھ تمہارا ہوتا۔۔۔ تو ایک ایسا کاکا - 
Funny joke
Z  : یونہی گھڑی کی ٹک ٹک سن رہا ہوں مجھے تیرا انتظار تھوڑی_ ہے😁 - 
*سنا ہے ہاتھوں پے مہندی رچاۓ پھرتی ہے*

*جو کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹ لوں گی...!!!*

😘🙈✌.
Z  : *سنا ہے ہاتھوں پے مہندی رچاۓ پھرتی ہے* *جو کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹ لوں - 
Pakistan ki hukamran kurtgulo  imran khan 🙄🙄😀
Z  : Pakistan ki hukamran kurtgulo imran khan 🙄🙄😀 - 
نہیں ہوتا میں تجھ سے جدا_ بهروسہ رکھ!
یہ نکاحِ عشق ہے_تیرا حق مہر میری سانسیں ہیں!!👇
🔥زوہیب جان
Z  : نہیں ہوتا میں تجھ سے جدا_ بهروسہ رکھ! یہ نکاحِ عشق ہے_تیرا حق مہر میری - 
میرے ہونٹوں پہ ہنسی لا سکتی ہو
کیا تم میرے لیے سند" آ  سکتی ہو؟؟ 🙈
Z  : میرے ہونٹوں پہ ہنسی لا سکتی ہو کیا تم میرے لیے سند" آ سکتی ہو؟؟ 🙈 - 
*ہر عورت تمھارا پیسہ دیکھ کر نہیں  ساتھ چلتی*
*کچھ شہزادیوں کو جیتنے کے لیے* 
*ترازو کے پلڑے میں پیسہ نہیں*
*عزت کی مقدار بڑھانا ہوتی ہے*
👑
Z  : *ہر عورت تمھارا پیسہ دیکھ کر نہیں ساتھ چلتی* *کچھ شہزادیوں کو جیتنے کے - 
آج کل سوشل میڈیا پے یہ گانا بہت چل رہا ہے۔عید آ گئی میرا یار نہیں آیا میرا پیار نہیں آیا تو میں آپ سب کو بتا دوں میرا تے حجے سوٹ وی نہیں آیا ۔ جوتا  وی نہیں آیا۔ توانوں ساریاں نوں پتا نہیں کیہڑے یار دی فکر لگی ہوئی اے۔ننئی مطلب میرا کوئی دکھ ای نہیں کسے نوں😟😥😓😥.
Z  : آج کل سوشل میڈیا پے یہ گانا بہت چل رہا ہے۔عید آ گئی میرا یار نہیں آیا میرا - 
بچی نےطیب اردگان سے کہا اگر آپ شہید ہوجائے تو؟؟؟
طیب اردگان نے روتی ہوئی چھوٹی سی بچی کو کہا شہادت ہر کسی کے قسمت میں نہیں ہے خالد بن ولید نےاس امید سے100جنگیں لڑی تھی.
اللہ اکبر❤
Z  : بچی نےطیب اردگان سے کہا اگر آپ شہید ہوجائے تو؟؟؟ طیب اردگان نے روتی ہوئی - 
میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں  تیری💏😍
تو ایک بار میرے بازوٶں میں آ تو سہی😳💕
Z  : میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری💏😍 تو ایک بار میرے بازوٶں میں آ تو سہی😳💕 - 
دل لگا کے ٹھکراۓ ہوۓ لوگ ہیں ھم
افسوس کیجۓ کنارہ کیجۓ سبق لیجئے,🖤
✒️
Z  : دل لگا کے ٹھکراۓ ہوۓ لوگ ہیں ھم افسوس کیجۓ کنارہ کیجۓ سبق لیجئے,🖤 ✒️ - 
کون کہتا ہے میرے بغیر وہ تنہا ہو گا
وہ اک چراغ ہے کہیں اور جلتا ہو گا
وہ تو رہتا ہے محبتوں کے دیس میں
اسے کیا خبر کوئی اسے سوچتا ہو گا 
💯
Z  : کون کہتا ہے میرے بغیر وہ تنہا ہو گا وہ اک چراغ ہے کہیں اور جلتا ہو گا وہ - 
Social media post
Z  : " چلو کرتے ہیں دعا خدا سے ہماری زندگی میں جتنے بھی رمضان آئیں ایک ساتھ آئیں - 
صرف ایک بار پرکھ کر نہیں چھوڑا تم کو
تم میری جان بہت بار منافق نکلے
❍°•┈•❁💛سائيں💛❁•┈•°❍
Z  : صرف ایک بار پرکھ کر نہیں چھوڑا تم کو تم میری جان بہت بار منافق نکلے  - 
_اگر تم اپنی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے شیر ہو _تو دوسروں کی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے بھیڑیے نہ بنو.
Z  : _اگر تم اپنی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے شیر ہو _تو دوسروں کی ماں بہن بیٹی بیوی - 
بیٹیاں دشمن کی بھی ہوں

تو انکے اچھے نصیب کی دعا کریں ❤️🤲
Z  : بیٹیاں دشمن کی بھی ہوں تو انکے اچھے نصیب کی دعا کریں ❤️🤲 - 
*_💕مخلص رشتے بنانے کے لئے مخلص ہونا ضروری ہے  آدھا سچ اور آدھا جھوٹ کا مطلب آپ کے رشتے کی بنیاد میں ہی ملاوٹ تھی آج کے دور میں صرف چیزوں میں ہی ملاوٹ نہیں بلکہ جذبات میں بھی ملاوٹ ہے  دراصل خالص چیز لوگوں کو ہضم کرنے کی عادت نہیں💕_
Z  : *_💕مخلص رشتے بنانے کے لئے مخلص ہونا ضروری ہے آدھا سچ اور آدھا جھوٹ کا مطلب - 
Zuhaib_jaan
 

مـــــــــرنا تـــــو ہــے اک دن...!!
اب مــــــوت مــــارے یا تــیرا عــــشق،