یا الله میں تجھ سے مانگتا ہوں ایسی معافی جس کے بعد کوئی گناہ نہ ہو ایسی ہدایت جس کے بعد کوئی گناہ نہ ہو *ایسی صحت جس کے بعد کوئی بیماری نہ ہو ایسی رضا جس کے بعد ناراضگی نہ ہو…! آمین* *☆♥️♥️پیغام اسلام♥️♥️☆*
ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے پوچھا ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ ہماری نماز قبول ہوگئی ہے ؟ *☆آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کے جب تمہارا اگلی نماز پڑھنے کا دل کرے♥️☆* *☆♥️♥️پیغام اسلام♥️♥️☆*
دنیا کی چیزیں ملنے پہ خوش نہ ہوں کیوں کہ دنیا کی ہر چیز عارضی ہے وقتی ہے *کیوں کے ہمارے رب نے بہت بہتر آخرت ہمارے لیے تیار کی ہے ، کیوں کہ ہمارے نبی حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم نے دنیا میں دل لگانے سے منع کیا ہے.* *♥️♥️♥️پیغام اسلام♥️♥️♥️*
جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کے وقت نہیں ملا*بلکہ یہ سوچو کے تم سے ایسی کون سی خطا ہوئی ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالی نے تمہیں اپنے سامنے کھڑا کرنا پسند نہیں کیا♥️☆*☆_پیغام اسلام_☆*