Damadam.pk
Zuhaib_jaan's posts | Damadam

Zuhaib_jaan's posts:

Funny joke
Z  : کتنا شور ہے واشنگ مشینوں کا🤔🤔🤔 لگتا ہے لڑکیاں اتوار منا رہی ہیں 🤭😂😂😂😂 - 
Right ..follow back i need friends
Z  : Right ..follow back i need friends - 
*مت بنو کُھلی کِتاب کِسی کے واسطے* 
*جہالت کا دور ہے پڑھ کہ پھاڑ دیئے جاؤ گے*💔
Z  : *مت بنو کُھلی کِتاب کِسی کے واسطے* *جہالت کا دور ہے پڑھ کہ پھاڑ دیئے جاؤ - 
Follow me instagram
Z  : Follow me instagram - 
لفظِ وفا _ سُنا تو تھا ,💯
=
بہت ڈھونڈھا , ملا ہی نہیں ,🤔💔
Z  : لفظِ وفا _ سُنا تو تھا ,💯 = بہت ڈھونڈھا , ملا ہی نہیں ,🤔💔 - 
اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے 🖤
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے🥰❤️
Z  : اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے 🖤 عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے🥰❤️ - 
*_اللہ کرے میری ارض پاک پر اترے_*
*_وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو_*
*_یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں_*
*_یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو_*
*_یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے_*
*_اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو_*
*_گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں_*
*_کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو_*
*_ اللہ سے دعا ہے  نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن_*
*_اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو_*
*_ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال_*
*_کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو_*
*_دعا ہے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے_*
*_حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو_*
*_آمین ثم آمین_*
Z  : *_اللہ کرے میری ارض پاک پر اترے_* *_وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو_* - 
Islamic Quotes image
Z  : Masha Allah Subhan Allah - 
ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق💔
 نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے🙂❤🥀
Z  : ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق💔 نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے🙂❤🥀 - 
Zuhaib_jaan
 

1. The invitation code is [596 082 268].Copy the whole text to the clipboard.2. Tap the link below to open/install Snack. (recommend way)http://sck.io/dUaX0Q99
سنیک ویڈیو ایپ نے لاٹری لگا دی۔ بالکل فری بالکل آسان
صرف 1 دن میں ہزاروں کی کمائی وہ بھی بغیر کوئی پیسہ ضائع کیے۔
اکاؤنٹ بنا کے اپنے دوستوں کو انوائیٹ کریں اور 1 دوست کو انوائٹ کرنے کے بدلے 800 روپے
اور 10 دوستوں کو انوائیٹ کے بدل8000 روپے جتنے زیادہ انوائیٹ اتنے زیادہ پیسے
آپ کے ایزی پیسہ یا جاز کیش میں آ جائیں گے۔
نوٹ
1# سب سے پہلے آپ نے ریفر کوڈ لگانا ہے
2#دو لوگوں کو فالو کرو
3#اور پھر30 منٹ تک ویڈیو دیکھو مزے کی بات یہ ہے کہ ویڈیو کر بھی پیسے ملتے ہیں
پیسے esipassa یا jazz ca cash میں

اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں
دل سے اُترے هوئے لوگوں سے ... شکایت کیسی ...!!!!
Z  : اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں دل سے اُترے هوئے لوگوں سے ... - 
Wow lovely baby
Z  : Wow lovely baby - 
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے* 💔
*_تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯*
Z  : جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے* 💔 *_تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا - 
جن کی نظروں میں ہم برے ہیں 😔
خدا ان نظروں کی بھی خیر کرے🤲💓
Z  : جن کی نظروں میں ہم برے ہیں 😔 خدا ان نظروں کی بھی خیر کرے🤲💓 - 
کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔
Z  : کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔 - 
Sad Poetry image
Z  : بہت سدھرگیا ہوں صاحب دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے 💔🔥 - 
آج کے بعد نہیں رکھوں گا جیب میں
گاؤں میں سب فساد اسی تصویر کےہیں😍
Z  : آج کے بعد نہیں رکھوں گا جیب میں گاؤں میں سب فساد اسی تصویر کےہیں😍 - 
نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے۔۔۔🖤کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں۔🔥🔥
Z  : نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے۔۔۔🖤کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں۔🔥🔥 - 
ہم تو بیوفا تھے نا 😐
تم نے جو کی اس وفا پہ لعنت_!💔
Z  : ہم تو بیوفا تھے نا 😐 تم نے جو کی اس وفا پہ لعنت_!💔 - 
منافقت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے،🔥
دل بڑا کیجیے، ہمارا مقابلہ کیجیے۔✌🏻
Z  : منافقت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے،🔥 دل بڑا کیجیے، ہمارا مقابلہ کیجیے۔✌🏻 -