Damadam.pk
Zuhaib_jaan's posts | Damadam

Zuhaib_jaan's posts:

"رابطوں میں بھی __ حد ہوتی ہے  نا.
میں تو پیچھے ہی پڑ گیا تھا اُس کے"!❤
Z  : "رابطوں میں بھی __ حد ہوتی ہے نا. میں تو پیچھے ہی پڑ گیا تھا اُس کے"!❤ - 
پہلی آواز پے ہی اٹھا لیتا ہوں،،،
مجھے ہر انجان نمبر تمہارہ لگتا ہے😔
Z  : پہلی آواز پے ہی اٹھا لیتا ہوں،،، مجھے ہر انجان نمبر تمہارہ لگتا ہے😔 - 
Beautiful People image
Z  🔥 : شکوے تو بہت تھے لیکن ،، 🎭🍂.. .. کم ظرفوں کے منہ کیا لگنا ۔۔🥀 - 
Beautiful People image
Z  : ذائقہ الگ هے .... همارے لفظوں کا کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا - 
یاد ہے ہمیں بھی دو پل کی محبت 
کسی نے ہم پر بھی کچھ دن احسان کیا تھا
Z  : یاد ہے ہمیں بھی دو پل کی محبت کسی نے ہم پر بھی کچھ دن احسان کیا تھا - 
ایک تعلق، ایک عقیدت، ایک محبت
فقط چائے سے_____چائے تک
Z  : ایک تعلق، ایک عقیدت، ایک محبت فقط چائے سے_____چائے تک - 
*پسند کی شادی ضرور کرو *
* یہ آپ کا حق ہے لیکن *
*اسکی قیمت بابا عزت نہ ہو *
* کیونکہ*
* ہر شوہر کے لئے *
*اپنی بیوی تو ملکہ نہی ہوتی*
*لیکن ہر بابا کے لیے * 
اس کی بیٹی شہزادی ضرور ہوتی ہے *
😍
Z  : *پسند کی شادی ضرور کرو * * یہ آپ کا حق ہے لیکن * *اسکی قیمت بابا عزت نہ ہو * - 
Romantic Poetry image
Z  : Good night - 
خیال کیجئے کہیں مر نا جائیں ہم...!!!
"
"
بہت زہریلی ہیں خاموشیاں آپ کی
Z  : خیال کیجئے کہیں مر نا جائیں ہم...!!! " " بہت زہریلی ہیں خاموشیاں آپ کی - 
Indian Celebs image
Z  : Good Night - 
PMA LIBRARY
Z  : PMA LIBRARY - 
یہ سچ ہے کہ اچھے لوگ جلدی چلےجاتے ہیں۔۔
 *آج جنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 4 برس بیت چکےہیں۔* 
 *اللہ رب العزت سے دعاگو ہوں کے انکو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا کریں۔۔۔* 
 *آمین* 

اے اجل تجھ سے کیسی نادانی ہوئی
پھول تو نے وہ چنا جس سے چمن کی ویرانی ہوئی💔
JunaidJamshed
weloveyoujunaidjamshed
Z  : یہ سچ ہے کہ اچھے لوگ جلدی چلےجاتے ہیں۔۔ *آج جنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 4 - 
Funny joke
Z  : Right 🤣😂😉😆😁 - 
batao sab
Z  : batao sab - 
*نکاح*....
بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے. اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔
Z  : *نکاح*.... بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے. - 
ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے ہم

غلطی سے بھی اگر کھو دِیا تُم نے.!!🔥🖤
Z  : ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے ہم غلطی سے بھی اگر کھو دِیا تُم نے.!!🔥🖤 - 
Dekh lo girls Pakistani
Z  : Dekh lo girls Pakistani - 
آنسو بے اثر تھے ، رائیگاں گئے ! دھیان رکھ
میرا یہ صبر تیری رگ رگ میں اترے گا😔💔😢
Z  : آنسو بے اثر تھے ، رائیگاں گئے ! دھیان رکھ میرا یہ صبر تیری رگ رگ میں اترے - 
right 100%
Z  : right 100% - 
Ha ma sindhi aahiyan
Z  : Ha ma sindhi aahiyan -