Damadam.pk
ZunairaKhan's posts | Damadam

ZunairaKhan's posts:

ZunairaKhan
 


ﺍﺏ ﻋﺸﻖ ﺁﯾﺎ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ، " ﺗﻮ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ " ؟ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﻼ،ﻣﯿﮟ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ -" ﻟﻘﻤﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ،
ﻭﮨﺎﮞ ﺗﻮ ﺷﺮﻡ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ - ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﺟﺐ ﻋﺸﻖ
ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺷﺮﻡ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ " آﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﻻﻟﭻ ﺁﯾﺎ ، ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﭼﮭﺎ ، " ﺗﻮ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ " ۔
ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ، ﻣﯿﮟ ﻻﻟﭻ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ
ﮨﻮﮞ " ۔ﻟﻘﻤﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ، ﺍﺱ ﺟﮕﮧ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ۔ ﺗﻮ ﻻﻟﭻ ﻧﮯﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ۔" ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ

ZunairaKhan
 

ضرور پڑھیں 👇
ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻋﻘﻞ ﺟﺐ ﺣﮑﯿﻢ ﻟﻘﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ
ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ۔" ﺗﻮﮐﻮﻥ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ؟؟ "ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ " ﻣﯿﮟ ﻋﻘﻞ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺮ ﻣﯿﮟﺭﮨﺘﯽ ﮨﻮﮞ۔ﭘﮭﺮ ﺷﺮﻡ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﻟﻘﻤﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ، ﺗﻮ ﮐﻮﻥ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ؟ﺍﺳﻨﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ، ﻣﯿﮟ ﺷﺮﻡ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺮ ﭼﺸﻢ ﺭﮨﺘﯽﮨﻮﮞ۔ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﺤﺒﺖ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺣﮑﯿﻢ ﻟﻘﻤﺎﻥ ﻧﮯ
ﭘﻮﭼﮭﺎ ، ﺗﻮ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ؟ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ، ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐا ﺩﻝ ﻣﯿﺮﺍﻣﺴﮑﻦ ﮨﮯ ۔ﺍﺏ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ " ﺗﻮ ﮐﻮﻥ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ " ؟ﺗﻘﺪﯾﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯽ، ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺮ ﻣﯿﮟﺭﮨﺘﯽ ﮨﻮﮞ " ۔ ﻟﻘﻤﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ " ﻭﮦ ﺗﻮ ﻋﻘﻞ ﮐﺎ ﻧﺸﯿﻤﻦ ﮨﮯ " ۔
ﻋﻘﻞ ﺑﻮﻟﯽ ، ﺟﺐ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺭﺧﺼﺖ ﮨﻮ
ﺟﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ "

ZunairaKhan
 

❤ تیرے جانے کا غم،
اور نا آنے کا غم،
پھر زمانے کا غم،
کیا کریں؟
راہ دیکھے نظر،
رات بھر جاگ کر،
پر تیری تو خبر،
نہ ملے؟
بہت آئی گئی یادیں، مگر اس بار تم ہی آنا،
ارادے پھر سے جانے کے، نہیں لانا تم ہی آنا❤

ZunairaKhan
 

ملنا ہے اگر ہم سے تو پڑھ لیجئے ہم کو
ہم لوگ تری آنکھ کے پانی میں ملیں گے

ZunairaKhan
 

ہوش کا کتنا تناسب ہو بتا دے مجھ کو،
اور اس عشق میں درکار ہےوحشت کتنی؟؟؟
دیکھ یہ ہاتھ میرا اور بتا دست شناس،
رزق کتنا ہے مقدر میں..؟؟؟___
محبت ھے کتنی...؟؟؟

ZunairaKhan
 

میرے ھونے کی خود کوئی توجیح کر
مجھ کو لگنے لگا ھے که بے سود ھوں میں

ZunairaKhan
 

یہ بھی ہو سکتا ھے ھم یاد نہ کرتے ھوں تُمھیں
یہ بھی ممکن ھے
تُمھیں ھم نے بُھلایا ہی نہ ھو ,

ZunairaKhan
 

ﺍﻭﻧﭽﯽ ﻋﻤﺎﺭﺗﻮﮞ ﻧﮯ ﮔﮭﯿﺮ ﻟﯿﺎ ﻣﮑﺎن ﻣﯿﺮﺍ
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﺣﺼﮯ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺝ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎ ﮔﺌﮯ

ZunairaKhan
 

دو چار نھیں فقط ایک ھی دکھا دو
وه شخص جو اندر سے بھی باھر کی طرح ھو

ZunairaKhan
 

کل جہاں سے ھٹ کر رکھ تعلق مجھ سے
که میں ھر رشتے سے اکتائی ھوئی ھوں

ZunairaKhan
 

رنگ پیلا پڑ رھا ھے میرا
تیری یادیں خون پیتی ھیں
😞

ZunairaKhan
 

تیری باتیں خاموشی سے مان لینا
یہ بھی انداز ہے میری نارضگی کا☝

ZunairaKhan
 

تم مجھے چھوڑ کر نہیں جا سکتے ....
اس تعلق پر بہت ناز تھا مجھے ....,
😏

ZunairaKhan
 

سائے سے لرزتے ہیں ، اب شہر کی گلیوں میں!
رہتے تھے جہاں انسان ،  اب دہشت رہتی ہے!
😥😢

ZunairaKhan
 

ظلم یہ کہ مسلسل تیرا بیگانہ پن
لطف یہ کہ میں مسلسل تجھے اپنا سمجھوں

ZunairaKhan
 

ﻏﻤﮕﯿﻦ ﺑﮭﯽ هے ﺗﺮﮎ ﻣﺮﺍﺳﻢ ﭘﮧ ﻭﮦ
ﻣﮕﺮ ﻟﮩﺠﮯ ﮐﯽ ﺗﻠﺨﯿﻮﮞ ﭘﮧ ،
ﻧﺪﺍﻣﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺳﮯ ..!!!

ZunairaKhan
 

دسمبر , دسمبر , دسمبر !!! یه درجن بھر مھینوں سے سدا ممتاز لگتا ھے, دسمبر کس لیے آخر ھمیشه خاص لگتا ھے ,بھت سھمی ھوئی صبحیں , اداسی سے بھری شامیں ,دوپھریں روئی روئی سی, وه راتیں کھوئی کھوئی سی,گرم دبیز شالوں کا , وه کم روشن اجالوں کا,کبھی گزرے حوالوں کا , کبھی مشکل سوالوں کا,بچھڑ جانے کی مایوسی , ملن کی آس لگتا ھے , دسمبر اس لیے آخر ھمیشه خاص لگتا ھے

ZunairaKhan
 

تیرے لھجے میں بہت سردی ھے ,,,
, تم دسمبر کی شام لگتے ھو

ZunairaKhan
 

روبرو ملو گے تو قائل ہو جاؤگے
دور سے میں ذرا مغرور لگتی ہوں
💫

ZunairaKhan
 

کیا جنوری, کیا فروری, ہم کیا کریں نومبر کو, دسمبرکو
جب تم ہی نہیں ساتھ ہمارے آگ لگ جاۓ اس کیلنڈر کو