تیرا ساتھ ھو تو سارے موسم اچھے لگتے ھیں ,,,,,
ورنه بے مزه ھیں پھول , خوشبو اور دسمبر کی یه رات
تمھارے ساتھ ھی رھنا , تمھیں ھی سوچتے رھنا
گزارا میں نے یوں اکثر
نومبر بھی , دسمبر بھی
دسمبر ہو گیا بدنام یوں ہی
بچھڑنے کا کوئی موسم نہیں ہے
جی بالکل جنوری بھی تو ایسا ہی ہے
نتیجه پھر وھی ھوگا , سنا ھے سال بدلے گا , , پرندے پھر وھی ھونگے , شکاری جال بدلے گا ,بدلنا ھے تو دن بدلو , بدلتے کیوں ھو ھندسے کو , مھینے پھر وھی ھونگے , سنا ھے سال بدلے گا , وھی حاکم ,وھی غربت, وھی قاتل , وھی غاصب, بتاو کتنے سالوں میں , ھمارا حال بدلے گا , سنا ھے سال بدلے گا
جو سنا تھا اب تو ہو چکا
جہاں موسم حوالہ ہو... محبت ہو نہيں سكتى..
نومبر ہو....دسمبر ہو.. نظر انداز كر دينا..
دسمبر ختم ہوا جاناں
اثرات اب بھی باقی ہیں
😑😑😑😑😑😑😑😑😑😑😑
یہ ممکن ہی نہیں کہ جو ہم دوسروں کے ساتھ کریں ، وہ ہمارے ساتھ نہ ہو۔
ﺟﺎﻧﺎں! ﺗﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺷﺘﮧ ﺟﻨﻮﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺟﯿﺴﺎ
ﺍﺗﻨﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﭘﻮﺭﮮ ﺳﺎﻝ ﮐﺎ
تم نے لہجہ بهی سرد کر ڈالا
سردیوں کے عذاب کم تهے کیا ؟
تمہارے ہجر میں کٹتے ہوے یہ ماہ و سال
تم آو تو سہئ
سارا حساب رکھا ہے
ھمارا ملک اسی صورت میں ترقی کر سکتا ہے
جب ادارے اور ارادے
دونوں نیک ہوں
الله كرےیه سال ھم سب کے لیےاور ھمارےملک کے لیےبهتر هو
Aameeen
welcome to 2020
جن کا نعم البدل نھیں کوئی
تم انھی میں شمار ھوتے ھو
بہت اداس کر لیا تم نے ہمیں___چلو اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
اٹھاؤ فون, ملاؤ کال, بات کرو ہم سے۔۔🙂🙄
دل و دماغ متفق نہ ہوئے پاک و ہند کی طرح
یہ محبت مجھے مسئلہِ کشمیر لگتی ہے
توسدا کا سڑیل، بلا کا خبطی، کوجا کملا، جھلا سا😕😏
میں سیدھی سادھی، الہڑ ، سوہنی، چن ورگی
رضائی ایجاد کرنے والے کو اللہ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 🥶🥶🥶
جو چل سکو تو چلو کہ راہ وفا بہت مختصر ہوئی ہے 🚶🏼♀️🚶🏼♀️🚶🏼♀️🚶🏼♀️🚶🏼♀️🚶🏼♀️🚶🏼♀️
جو چل سکو تو چلو کہ راہ وفا بہت مختصر ہوئی ہے 🚶🏼♀️🚶🏼♀️🚶🏼♀️🚶🏼♀️🚶🏼♀️🚶🏼♀️🚶🏼♀️
رقص کروں اتنا کہ خاص ہو جاؤں
تقدیر کے بھنور سے آزاد ہوجاؤں
Mard waqai boht pyari chez hai jtna bhi tharki bolo mind he nai krty
کبھی راستہ بدلنا ہو تو کوئی مشکل نہیں جاناں __💞
بہت سادہ سا جملہ ھے ستارے مل نہیں سکتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain