یہ کون نرم بستر سے نکال کے لایا ہے مجھے
یہ کس کی یاد نے پاگل بنایا ہے مجھے
یہ کون ہے جو گونجتا ہے میرے کانوں میں
یہ کون ہے جو نظر نہیں آتا ہے مجھے
میں کس کو تلاشوں ستاروں کے درمیاں راتوں کو اٹھ کر
یہ کون سرد شاموں میں بلاتا ہے مجھے
میری دربدری میں کس کا حصہ ہے
یہ کون میری ذات بھلاتا ہے مجھے
دل میں چھپے درد کو نہیں پہچانتے ہو 🤔🤔
دعویدار ہو پھر بھی کہ مجھے جانتے ہو😒😒
😑😑
آسمانی رنگ جب بھی پہنوں، ایسا لگتا ہے آسمان میرے دامن میں سمٹ آیا ہے اگرچہ سلوٹیں پڑی ہیں، پر زندگی بھری ہے
🖼️🗺️🗻🏞️🏝️🌃🌆🌅🌄🏙️🌌🎢🌇
Someone shares a painful post here👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
اُس کنوارے کے درد کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا جس کا 😭
گھر کسی شادی ہال کے پاس ہو 🙄😔🧐😔🤭
Someone shares a painful post here 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
عرض کیا ہے ✋✋✋!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش گھر کا کام ۔ عشق کی طرح ہوتا😊😍
کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا 😂😂💓۔۔۔۔۔۔
😝😝😝😝
:مسکراتے رہیں
استاد:تم بڑے ہو کر کیا بنوں گئے ۔
شا گرد: پا ئلٹ۔۔
استاد:وہ کیوں۔۔
شاگرد:کیونکہ اوپر ایکسیڈینٹ کا خطرہ نہیں ہوتا۔۔۔
🚁🚁🚁🚁🚁🚁🚁🚁🚁🚁🚁🚁
:چلو مسکرائیں
بس ڈرائیور بس کو آھستہ چلا رھا تھا ، پچھلی سیٹ سے فیصل آبادی بوڑھی ماں جی بولی ،، وے پت تیری ریس والی لت چھوٹی اے😂😂😂😂 😂
: آؤ مسکرائیں
جس عمر میں ہم اسکول سے🚴 بھاگنےکا سوچتے تھے 😝
آجکل اس عمر کے بچے محبوبہ کے
ساتھ بھاگنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں😏🙄😂👉
مجھ سے نفرت کی دعٰوے اپنی جگہ محسن__!
میرے نام پہ اسکا پلٹ کر دیکھنا کمال تھا__!
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓
Thora Thora shor hai Dil 💗 main
Thora Thora ghum suhm hai
thori thori saaf Hain
batain thori thori uljhan hai,,,,,,,,,
🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵
Samandar me kinara tu Jo bikhuro me Sahara tu☺
😐😐😐😐😐😐😐😐😐😐😐
جس دن پوری دنیا آپکے خلاف کھڑی ہو
اس دن دنیا کی طرف پیٹھ گھماؤ اور ایک سیلفی لو،
پوری دنیا آپ کے ساتھ ہو گی ..😂😂🤣🤣
👆 واہ کیا کمال کی بات کی ہے میں نے 👆
دل توڑتے ہیں جو دنیا میں کسی کا
کہتے ہیں قبول ان کی عبادت بھی نہیں ہوتی
🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂
لاکھ چہرے ہیں روبرو لیکن،
لاپتہ چہرہ خوبصورت ہے ❤
نہایت حسین 👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻
Public post
Happy New Year 2⃣0⃣2⃣0⃣
My first new year post..
May Allah Bless you all...
😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain