Damadam.pk
ZunairaKhan's posts | Damadam

ZunairaKhan's posts:

ZunairaKhan
 

اب تو بے رنگ ہو گیا سب کچھ
سات رنگوں کا شہر تھا مجھ میں...! 💔

ZunairaKhan
 

-"جس سے محبت کرنی ہو پہلے اس سے اجازت لو، اوقات بتاؤ اور پھر پوچھو کہ کرلوں محبت.🙂🥀

ZunairaKhan
 

*ایک چڑی اور چڑا شاخ پر بیٹھے تھے* *دُور سے ایک انسان آتا دیکھائی دیا۔ چڑی نے چڑے سے کہا کہ اُڑ جاتے ہیں یہ ھمیں مار دے گا۔* *چڑا کہنے لگا کہ بھلی لوک دیکھو ذرا اسکی دستار پہناؤا شکل سے شرافت ٹپک رھی ھے یہ ھمیں کیوں مارے گا۔* *جب وہ قریب پہنچا تو تیر کمان نکالی اور چڑا مار دیا* چڑی فریاد لےکر بادشاہ وقت کے پاس حاضر ھو گئی۔ شکاری کو طلب کیا گیا۔ شکاری نے اپنا جرم قبول کر لیا۔ بادشاہ نے چڑی کو سزا کا اختیار دیا کہ جو چایے سزا دے۔ *چڑی نے کہا کہ اسکو بول دیا جاۓ کہ!!* *اگر یہ شکاری ھے تو لباس شکاریوں والا پہنے۔* *شرافت کا لبادہ اتار دے۔* *(مولانا رومی)*

Poetry
Z  : Poetry ❣️👍🏻 - 
ZunairaKhan
 

خدا کے بندوں کا دل دکھا کے مل گیا خدا؟
🥀
جس سے محبت کرتے تھے اب اس سے نفرت
کر کے مل گیا خدا؟
🥀
اک انسان کو جھوٹی امیدیں دلا کے مل گیا خدا؟
🥀

ZunairaKhan
 

Hr kisi ki feelings matter krti hn aur agar koi apko disrespect kr rha ha it doesn't mean k ap bhi krn wo apni tameez taribiyat show kr rha huta ha or hum apni...Dil tu sab ka hota ha dukhta bhi sab ka ha khush bhi sab ka hota ha! Iss post ka mtlb yeh ha don't judge people through their posts!! Maybe one of them is hurted🥀

ZunairaKhan
 

So Posting some texts related to dark humor or some memes makes you look cool in front of world
Yeah,just because you don't want to show your pain? You don't want to tell to anyone that you're hurted? You don't want to show the world that deep inside you're also crying?
"Just because Feelings are disrespected here on this site"
🥀

ZunairaKhan
 

اِنَّ رَبَّكَ وَاسِـعُ الْمَغْفِرَةِ ۚ
بےشک آپ کارب بڑی وسیع بخشش والا ہے۔
(📚 القرآن)

ZunairaKhan
 

Once you feel you're avoided by someone,never disturb them again

ZunairaKhan
 

ازل سے ہے مکافات عمل کا سلسلہ قائم
رلایا جس نے اوروں کو وہ خود بھی چشم تر ہو گا

ZunairaKhan
 

" دعائیں آپکو روک لیتی ہیں۔ کچھ غلط کرنے سے،برا بننے سے۔"🥀

ZunairaKhan
 

میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀 مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔 😢😋💝

ZunairaKhan
 

شاہ است حُسین، بادشاہ است حُسین
دِیں است حُسین، دِیں پناہ است حُسین
سر داد نداد دست در دستِ یزید
حقّا کہ بنائے لا الہ است حسین

ZunairaKhan
 

کب تک رہو گے آخر یوں دور دور ہم سے
ملنا پڑے گا تم کو ایک دن ضرور ہم سے
دامن بچانے والے یہ بے رخی ہے کیسی
کہہ دو اگر ہوا ہے کوئی قصور ہم سے
ہم چھین لیں گے تم سے یہ شان بے نیازی
تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے
ہم چھوڑ دیں گے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے
کب تک رہو گے آخر یوں دور دور ہم سے
ملنا پڑے گا تم کو ایک دن ضرور ہم سے

ZunairaKhan
 

وه ایک قطرہ آنکھوں سے
ناجانے کب بہنا ہے

Waqt k sath kuch to taraqqi karo zalimo
Z  : Waqt k sath kuch to taraqqi karo zalimo - 
ZunairaKhan
 

شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
دین است حسین، دین پناہ است حسین
سر داد، نداد دست درِ دست یزید
حقا کہ بنائے لا الہ است حسین

ZunairaKhan
 

لگا کر آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا
🔥
اٹھا ہے آج دل میں تماشے کا شوق بہت
🔥
جھکا کے سر سبھی شاہ پرست بول اٹھے
🔥
حضور کا شوق سلامت رہے شہر اور بہت ہے
🔥

ZunairaKhan
 

اُٹھانا خودی پڑتا ہے...
تھکا ٹوٹا بدن اپنا
کہ جب تک سانس چلتی ہے
کوئی کاندھا نہیں دیتا! 🙂

ZunairaKhan
 

Mind
A beautiful servant
A dangerous Master
MyNotebooook©