Damadam.pk
ZunairaKhan's posts | Damadam

ZunairaKhan's posts:

ZunairaKhan
 

کوئی نہیں ہوتا اپنے سوا دوسرا ، دوسرا ہی ہوتا ہے

ZunairaKhan
 

ہم اگر دور نہ ہوتے تو مل کر چائے پیتے

ZunairaKhan
 

ہمارا چہرہ پرانے وقتوں کی ____ شاعری ہے

ZunairaKhan
 

❤️وہ کِسی گلاب کا عکس تھا، جو مِری کتاب میں رہ گیا

ZunairaKhan
 

کچھ پتہ نهیں چلتا
وه عجیب سی لڑکی
کب اداس هوتی هے
تتلیوں سے ہنسی هنس کر
کب کلام کرتی هے
کب گلاب کے دل میں
چهپ کے اشک روتی هے
کچھ پتہ نہیں چلتا
اتنی نارسا کیوں هے
اس قدر جدا کیوں هے

ZunairaKhan
 

```_قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
🙂🙂🙂_```

ZunairaKhan
 

محبّت دُنیا میں سب سے بےاختیار جذبہ ہے اور یہی اس کی سب سے بڑی خرابی ہے., 😏

ZunairaKhan
 

قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں ہم______💞
درد دل میں تو ہم شاہی مقام رکھتے ہیں _____😪

ZunairaKhan
 

چمن سے آ رہی ہے بوئے کباب
کسی بلبل کا دِل جلا ہو گا

ZunairaKhan
 

میری دادی جان کہا کرتے تھیں کہ مرد اگر جلتے توے پر بیٹھ کر بھی محبّت کی قسمیں کھائے تو کبھی یقین نہیں کرنا!!..

ZunairaKhan
 

Happy rim jhim 🌨️

ZunairaKhan
 

Ot sy chhup ky dekh rhay thay..
Chand k pichay pichay thay..

ZunairaKhan
 

Life has a funny way of proving us wrong●_●

ZunairaKhan
 

Jb jb jo jo hona hai tb tb so so hota hai

ZunairaKhan
 

I am not busy😞😞💔💔
........bus ab Dil Ni karta
Kisi ko pereshan karne ko
________zunaira_______

ZunairaKhan
 

چاہتا تھا بےحد ، بےپناہ ، بےتحاشہ مجھے
ہاں وہ شخص!!! باتیں کمال کرتا تھا
__________zunaira_______

ZunairaKhan
 

جو لوگ مجھ سے نفرت کرتے ہیں وہ میری بات کان ، ناک ، منہ ، آنکھ کھول کر سن لیں😲😲😲😲مینوں ٹکے دی وی پرواہ نی😘😍🤩😛😃😜😒
___________zunaira______

ZunairaKhan
 

میں نے دل کے دروازے پر لکھ دیا اندر آنا منع ہے⁦❤️⁩ عشق مسکرا کر بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں⁦❤️⁩
__________zunaira_________

ZunairaKhan
 

Sometimes.. I wonder..what is love? I have been asked this question again and again
So let me tell you in one word
Love is "uncertainty"
Believe me or not...this is what it is
___________zunaira________

ZunairaKhan
 

کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا
اک وقت آۓ گا جب سارا جہاں پوچھے گا اسے کیا ہوا
_________zunaira________