Damadam.pk
ZunairaKhan's posts | Damadam

ZunairaKhan's posts:

ZunairaKhan
 

ہم اسیر اپنی ہی ذات کے
کسی خواب کے نہ کسی خیال کے
________zunaira_________

ZunairaKhan
 

سنا ہے جہاں لوگ اک دوسرے کو کھوتے ہیں وہی ملتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔میں روز خود کو تجھ میں تلاش کرتی ہوں
___________zunaira__________

ZunairaKhan
 

کچھ لوگ میری زندگی میں خوشبو کی طرح ہیں جو محسوس تو ہوتے ہیں مگر دیکھائی نہیں دیتے
_________zunaira________

ZunairaKhan
 

شوق سے کھا رہا ہے عشق مجھے
ذائقہ دار ہو گئ ہوں میں

ZunairaKhan
 

اذیت راس ہے مجھ کو
بچھڑ کر دیکھ لو ہم سے

ZunairaKhan
 

زندگی میں نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے
اب سب پیار کریں گے تو نظر لگ جائے گئ نا🙈😍😜😘😃

ZunairaKhan
 

عورت صرف اپنے من پسندیدہ مرد کے لیے موم ہوتی ہے ورنہ اس سے بڑا پتھر کوئی نہیں

ZunairaKhan
 

😴😴۔۔جب وہ سو جایا کرے
😂🙈😍میں اس کی آنکھوں پر آئی لائنر لگاؤں گی

ZunairaKhan
 

اک دن تو ہو گا کیسی اور کو میسر
اس سے بڑھ کر اور کیا سزا ہو گئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے لیے
__________zunaira_________

ZunairaKhan
 

عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے
یار جیسا بھی ہو قبول ہوتا ہے

ZunairaKhan
 

سوچو تو کیا لمحہ ہو جاناں؟
میں تم بارش اور چھتری

ZunairaKhan
 

خود پرستی میں رہوں تو مٹی سے بھی کھیلتی ہوں
انا پرستی میں آ جاؤں تو چاند کو بھی نظر انداز کردیں
____________zunaira__________

ZunairaKhan
 

عمر کہتی ہے اب سنجیدہ ہوا جاۓ
دل کہتا ہے کچھ نادانیاں اور سہی

ZunairaKhan
 

یونہی نہ ٹٹولو ہمیں لفظوں میں ہمارے
ہم بات میں نہیں معنی میں ملیں گۓ

ZunairaKhan
 

پھر یوں ہوا کہ درد کی لذت بھی چھن گئ مجھ سے
وہ شخص مجھے موم سے پتھر بنا گیا

ZunairaKhan
 

Must Read!
A man saw a snake being burned to death and decided to take it out of the fire. When he did, the snake bit him causing excruciating pain. The man dropped the snake, and the reptile fell right back into the fire.
So, the man grabbed a metal pole took the snake out of the fire and saved its life.
Someone who was watching approached the man and said: "That snake bit you. Why are you still trying
to save it?" The man replied: "The nature of the snake is to bite, but that's not gonna change my nature, which is to help." Do not change your nature
simply because someone harms you. Do not lose your good heart, only learn to take precautions.

ZunairaKhan
 

نہ بات سنتے ہو نا بات کرتے ہو
خیریت تو ہے صاحب اتنی احتیاط کرتے ہو

ZunairaKhan
 

Jo hum sa tumhein piyaar nahi......Dil de bhethay ho aur kahin....😞🔥🤘💔😒

ZunairaKhan
 

☕👈👈ایک کپ چائے ان کے نام
جن کے سر میں میری وجہ درد رہتا ہے😂😍😘

ZunairaKhan
 

کیسے کر لوں کیسی اور سے محبت 😍
مجھے آپ سے پیارا کوئی لگتا ہی نہیں⁦❤️😏