Damadam.pk
Zunee's posts | Damadam

Zunee's posts:

Zunee
 

یہاں خشبوں کی رفاقیتں نہ تجھے ملی نہ مجھے ملی
وہ چمن کہ جس پہ غرور تھا نہ تیرا ہوا نہ میرا !!

Zunee
 

میں ایسا ادھورا تو ہر گز نہیں ہوں کہ
کسی کو آکے مجھے مکمل کر نا پڑے_
میں تو آسمان ہوں
اگر کوئی میری زندگی میں آے گا_
تو ستاروں کی طرح میری وسعتوں کو حسین بنا رے گا
اگر چلا جائے گا تو یاد رہے_
صاف اور اجلا آسمان بھی بہت حسین ہوتا ہے❤

Zunee
 

وہ اک میرا گمان کے منزل تھا جس کا نام۔۔
ساری متاع شوق سفر اس میں گم ہوئی۔۔

Zunee
 

حواب جو تعبیر کے بس میں نہ تھے
ہم نے ان پر بھی جانیں واریں۔۔۔

Romantic Poetry image
Z  : NOT TIMELY.... - 
Nhi hota nhi hota...
Z  : Nhi hota nhi hota... - 
Zunee
 

اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں
آ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں
کوئی آنسو تیرے دامن پر گرا کر
بوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں
تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو
اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں
چھا رہا ہے ساری بستی میں اندھیرا
روشنی کو، گھر جلانا چاہتا ہوں
آخری ہچکی ترے زانو پہ آئے
موت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں
قتیل شفائی
Poetry 😁

Zunee
 

ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے۔۔
پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر ۔۔

جلوں تو یوں کے ازل جگمگ اٹھے مجھ میں۔۔
بجھوں تو یوں کے ابد تک میرا دھواں جائے۔۔۔
Z  : جلوں تو یوں کے ازل جگمگ اٹھے مجھ میں۔۔ بجھوں تو یوں کے ابد تک میرا دھواں - 
Sdyon sy yha rhty ho....
Z  : Sdyon sy yha rhty ho.... - 
کون کہتا محبت نام ہے رسوائی کا۔۔۔
کب سنا ہے پھول کو شبنم نے میلا کیا۔۔۔
Z  : کون کہتا محبت نام ہے رسوائی کا۔۔۔ کب سنا ہے پھول کو شبنم نے میلا کیا۔۔۔ - 
Zunee
 

"Inside you here's an artist
you don't know about."
'Molana Rumi.

Zunee
 

Khoo gya hu kahi apny taqab mai...
Mill ska hud sy to ek roz milao ga tmhy...

Zunee
 

Hadson py malal krta h
Aye Dil
Tu b kamal krta h...

Islamic Quotes image
Z  : Life is a Journey from ALLAH to ALLAH•••♡ - 
Zunee
 

ALLAH hears,even the very silent prayer of a sincere heart.
So never stop praying and put your faith in Him.

..❤❤❤❤..
Z  : ..❤❤❤❤.. - 
... Priority...
Z  : ... Priority... - 
محبت محتاج کہاں حسن اور جوانی کی.... میں تو عمر کے ہر عہد میں چاہوں گا تمہیں...!
Z  : محبت محتاج کہاں حسن اور جوانی کی.... میں تو عمر کے ہر عہد میں چاہوں گا - 
...🔯💯💯🔯...
Z  : ...🔯💯💯🔯... -