وہ کہکشاں وہ راہ گزر دیکھنے چلو
جون ایک عمر ہو گئی گھر دیکھنے چلو💕 ۔
تم اپنی انتہا تو بتاتے
میں حود کو تھوڑا اور گرا لیتا
💞

تمہارے نام میں اب وہ پہلے سی مٹھاس نہیں رہی
یوں لگ رہا ہے کسی غیر کو پُکارا ہو جیسے۔
آخری سانس تو سب کی ہے مقدر لیکن
موت کچھ اور ہے، کچھ اور ہے مارا جانا
سنو!ہم تمہیں اپنے لفظوں میں اتنا خوبصورت اور دلکش لکھ سکتے ہیں کہ پڑھنے والوں کو تمہیں دیکھنے کی چاہ ہو جائے۔۔۔۔
چمن کے رنگ و بو نے اس قدر دھوکا دیا مجھ کو
میں نے شوق گل بوسی میں کانٹوں پر زبان رکھ دی
۔
مجھ سے میری محبت کے فسانے نہ کہو
مجھ کو کہنے دو میں نے انہیں چاہا ہی نہیں
اور وہ مست نگاہیں جو مجھے بھول گئیں
میں نے ان مست نگاہوں کو سراہا ہی نہیں



ایسے ٹوٹا ہے تمنائوں کا پندرا کے بس
میں نے جھیلے محبت میں وہ آزار کے بس
یہ تو ایک ضد ہے محسن میں شکایت نہ کروں
ورنہ تم سے تو وہ شکوے ہے میرے یار کے بس
تمام آنکھیں تیری سمت دیکھتی ہے مگر
ہمارے جیسی محبت سے کون دیکھتا ہے
تمہارا ہونے کے قابل نہیں 'مگر یہ بتا
کہ خواب اپنی سہولت سے کون دیکھتا ہے؟
💕


یہ خاموشی، تنہائیاں یہ دشت کا ویراں سفر
ہم لوگ تو اکتا گئے اپنی سنا آوارگی محسن
کہیں تو وہ لکھتا ہو گا دل کی چھپی باتیں
کہیں تو بیشمار لفظوں میں میرا نام ہو گا۔۔
تیری خوشیوں کا سبب یار کوئی اور ہے نا۔
دوستی مجھ سے ہے اور پیار کوئی اور ہے نا
میں کائنات کی سچائی تم کو سمجھا تھا
کہا خبر تم تو میری کہانی ہو
میں ہنس رہا ہوں کیا بتا رہا ہے تو دنیا کو
اور رو رہا ہوں کے سچ کیوں نہیں بتا رہا تو
دنیا کو۔۔
ہر چیز کی محبت کا اک رائرہ ہے
اور جو دائرے میں رہے وہی کامیاب ہے
✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain