ago
🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻۔
*🌷میرا خیال🌷*
کــــــــسی *ایماندار* شخص کــــو
ناکامی کا *طعنہ* دینے کیلئے
جہالت اور *تعصب* کے جس
مرتبے پر *فائز* ہونا پڑتا ہے وہ
کسی *عام آدمی* کے بس کا
روگ *نہیں۔۔*
*بزم اردو ادب📚*
🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃۔
آنکھ دھوکہ ہے، کیا بھروسہ ہے، سنو💔
دوستو، شک دوستی کا دشمن ہے
اپنے دل میں اسے گھر بنانے نہ دو
کل تڑپنا پڑے یاد میں جن کی
روک لو، روٹھ کر ان کو جانے نہ دو
بعد میں پیار کے چاہے بھیجو ہزاروں سلام
وہ پھر نہیں آتے، وہ پھر نہیں آتے💔
دو چیزیں انسان کی پہچان بنتی ہیں اُس وقت پر کیا گیا صبر جب اس کے پاس کچھ نہ ہو اور اس وقت پر اس کا رویہ جب اس کے پاس سب کچھ ہو۔
✨🔶آج کی سنہری بات🔶✨
﷽
💫 گھر🏚️ کے مقابلے میں دروازہ🚪چھوٹا ہوتا ہے دروازے کے مقابلے میں تالا🔒چھوٹا ہوتا ہے اور تالے کے مقابلے میں چابی🔑 چھوٹی ہوتی ہے لیکن وہ چھوٹی سی چابی🔑 پورے گھر 🏚️ کو کھول سکتی ہے ، اسی طرح ایک پائیدار اور اچھی سوچ 🤔 بڑے سے بڑے مسائل کو حل کرسکتی ہے
🌻 *يَاحَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ*🌻
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جے رب ملدا جنگل بیلے
تے ملدا گائواں وچھیاں
جے رب ملدا نہتیاں دھوتیاں
تے ملدا ڈڈواں مچھیاں
جے رب ملدا مندر مسیتی
تے ملدا چام چڑکیاں
بلھیا رب انا نوں ملدا
نیتاں جنھاں دیاں سچیاں
ھمارے معاشرے کا تربیتی لیول حرام معشوقہ پہ شاعری اور حلال بیوی پہ لطیفے لکھے جاتے ھیں
💕ایک مُردہ انسان کو نہیں معلوم کہ آپ نے اُس کے لئےکتنے آنسو بہائے لیکن ایک زندہ انسان کو مرتے دم تک یاد رہتا ھے کہ آپکی وجہ سے اُس نے کتنے آنسو بہائے قدر کیجئے، قدر لیجئے.5
When a girl accept your friend request it means she accept your FRIENDSHIP not your PROPOSAL. When a girl send you a Friend request it means she wants to b Your FRIEND not your GIRLFRIEND.When she comment on your status it means she's just being sociable not Filtring.When she likes your comment, it means she likes your comment not you.
.
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ اگر ہم ناولز اور کہانیوں میں منفی کرداروں کو اس قدر ناپسند کرتے ہیں تو اپنی حقیقی زندگی میں خود منفی کردار کیوں بن جاتے ہیں ؟
ago
a person who never made a mistake never tried anything new✓
Albert Einstein.
میں تھوڑی بیمار تھی وہ پوری رات نہیں سوئی😒
مجھے تکلیف میں دیکھ کے میری ماں مجھ سے ذیادہ روئی "
اپنی نیکی چھپانا آپ کی سوچ کا امتحان ہے ہے
اور دوسروں کے گناہ چھپانا آپ کے کردار کا امتحان ہے💯
دو چیزیں انسان کی پہچان بنتی ہیں اس وقت کیا گیا صبر جب اسکے پاس کچھ نہ ہو اور اس وقت اس کا رویہ جب اسکے پاس سب کچھ ہو۔
☆☆☆
پھر ایک وقت ایسا آتا ہے...
جب دل کی ساری خواہشات ختم ہو جاتی ہیں اور دل چاہتا ہے بس وہی ہو جو اللہ چاہتا ہے!!!
❤️❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain