Damadam.pk
_Benign____GirL's posts | Damadam

_Benign____GirL's posts:

_Benign____GirL
 

روح کو بس اللہ سے محبت کا جنون جچتا ہے،اسے کسی انسان کی خواہش میں بھٹکائوگے تو وہ تمھارے جسم کے اندر ہی تم سے انتقام لے گی وہی انسان تمھاری تذلیل کر کے تمھاری روح کو تسکین پہنچائے گا، یہ عشق محبت جیسے جذبے انسانوں پر جائز ہی نہیں🔥♥

_Benign____GirL
 

سوشل میڈیا پر دوست نہیں ہوتے مسافر ہوتے ہیں جو سفر کے دوران گپ شپ کرتے ہیں اور جدا ہو کر زندگی میں کبھی نہیں ملتے💕

Islamic Quotes image
_  : ایک آواز اللہ اکبر اور لاکھوں سر سجدے میں جھک جاتے ہیں اسے کہتے ہیں محبت❤ - 
_Benign____GirL
 

ایک بچے نے سمندر میں اپنا جوتا کھو دیا تو روتے بچے نے سمندر کے ساحل پے لکھ دیا۔
. ہی سمندر چور ہے
کچھ ہی فاصلے پر ایک مچھوارے نے سمندر پے جال پھینکا اور بہت سی مچھلیوں کا شکار کیا خوشی کے عالم میں اس نے ساحل پہ
. لکھ دیا
سخاوت کے لئے اس سمندر کی مثال دی جاتی ہے۔۔
ایک غوطہ خور نے سمندر میں غوطہ لگایا اور وہ اس کا آخری غوطہ ثابت ہوا کنارے پر بیٹھی ماں نے ریت پر ٹپکتے آنسوؤں سے لکھ دیا۔
یہ سمندر قاتل ہے۔
ایک بوڑھے شخص کو سمندر نے قیمتی موتی جا تحفہ دیا تو اس نے خوشی سے لکھ دیا ۔
یہ سمندر بڑا کریم اور سخی ہے ۔
پھر ایک بڑی لہر 🌊 آئی اور اس نے سب لکھا ہوا مٹا دیا۔
لوگوں کی باتوں پر کان مت دھریں ہر شخص وہی کھتا ہے جو وہ دیکھتا ہے ۔
خطاؤں اور غلطیوں کو مٹا دیں تاکہ دوستی اور بھائی چارگی چلتی رہے۔

_Benign____GirL
 

امام حسین ؓ سے محبت کے لئے سنی شیعہ ہونے کی ضرورت نہیں
حضرت محمد ﷺ کا امتی ہونا ضروری ہے۔ ❤

_Benign____GirL
 

اور جو (مال) تم کو خدا نے عطا فرمایا ہے اس سے آخرت (کی بھلائی) طلب کیجئے اور دنیا سے اپنا حصہ نہ بھلائیے اور جیسی خدا نے تم سے بھلائی کی ہے (ویسی) تم بھی (لوگوں سے) بھلائی کرو اور ملک میں طالب فساد نہ ہو کیونکہ خدا فساد کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا⭕

ھم جو کرتے ہیں وہ کبھی ھمیں غلط نہیں لگتا۔ھمیں صرف وہ غلط لگتا ہے ۔جو دوسرے کرتے ہیں
_  : ھم جو کرتے ہیں وہ کبھی ھمیں غلط نہیں لگتا۔ھمیں صرف وہ غلط لگتا ہے ۔جو دوسرے - 
_Benign____GirL
 

اس بارش کی طرح تجھ پے برستی رہیں خوشیاں
ہر بوند تیرے دل سے ہر غم کو مٹا دے

Beautiful Structures image
_  : حضرت پیر بابا بُلھے شاہ ؒ نہ میں مومن وچ مسیتاں، نہ میں وچ کفر دیاں ریتاں - 
_Benign____GirL
 

سوال 3: وہ کون سا ملک ہے جہاں پیدا ہوتے ہی بچے کی عمر نو ماہ لکھ دی جاتی ہے؟
جواب: جاپان
سوال 4: وہ کون سا پتھر ہے جو پانی میں نہیں ڈوبتا؟
جواب: جھاواں پتھر
سوال 5: کس درخت کی جڑیں سب سے زیادہ گہری ہوتی ہیں؟
جواب: جنگی انجیر کی
سوال 6: دنیا کا سب سے بڑا صنعتی شہر کون سا ہے؟
جواب: شنگھائی
سوال7: دریاؤں کا مالک کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
جواب: بنگلہ دیش
سوال8: سب سے پہلے نوٹوں کا آغاز کس ملک سے ہوا؟
جواب: چین
سوال9: دنیا میں سب سے بڑی سونے کی کانیں کہاں ہیں؟
جواب: جنوبی افریقہ کے شہر جوہنس برگ میں
سوال10: دنیا کے کس ملک کے ہر مرد اور عورت پڑھے لکھے ہیں؟
جواب: ڈنمارک
سوال11: بھیڑیا کس ملک کا قومی نشان یے؟
جواب: ترکی
سوال12: دنیا میں سب سے زیادہ بکنے والی کون سی چیز ہے؟
جواب: سگریٹ

Life Advice image
_  : صبر کرؤ، وہاں بھی جہاں صبر کرنا نا ممکن دِکھے اور توکل رکھو اُس پہ، پھر - 
Islamic Quotes image
_  : دِلوں کے زنگ کى صفائى حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا : بیشک لوہے کى طرح دلوں کو - 
_Benign____GirL
 

ھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِکَ وَ تَحَوُّلِ عَافِیَتِکَ وَ فُجَاءَةِ نِقْمَتِکَ وَ جَمِیْعِ سَخَطِکَ۔
اے الله! بے شک میں تیری پناه مانگتا ہوں، تیری عطا کرده نعمتوں کے زوال سے، تیری عطا کرده عافیت کے بدل جانے سے، تیری سزا کے اچانک وارد ہوجانے سے اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے۔
O Allah! Verily I seek refuge in You from the decline of Your blessings, the change of our state of well-being, the sudden onset of Your punishment and from all that displeases You.

Life Advice image
_  : ❌ ❝Do not speak about your money in front of a poor person. ❌ Do not speak - 
_Benign____GirL
 

1 ۔ﭘﯿﻐﻤﺒﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺳﺮ ﺯﻣﯿﻦ ﻓﻠﺴﻄﯿﻦ ﮐﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
2 ۔ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﺳﺮﺥ ﺧﻠﺌﮯ ( RBC ) ﺻﺮﻑ 20 ﺳﯿﮑﻨﮉ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺭﮮ ﺟﺴﻢ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﭼﮑﺮ ﻟﮕﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
3 ۔ ﻧﻮﺑﻞ ﭘﺮﺍﺋﺰ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻓﺮﺩ ﯾﺎ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﻮ ﻓﺰﮐﺲ، ﮐﯿﻤﺴﭩﺮﯼ، ﻣﯿﮉﯾﺴﻦ، ﺳﺸﯿﺎﻟﻮﺟﯽ، ﻟﭩﺮﯾﭽﺮ، ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﺍﻣﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ ﺳﺎﺋﻨﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺍﻋﻠٰﯽ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﮐﯽ ﺑﻨﺎﺀ ﭘﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﮨﮯ۔
4- ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﻭﻥ ﮈﮮ ﻣﯿﭻ ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﺍﻭﺭ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ 1970 ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻼ ﮔﯿﺎ
5 ۔ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻠﮏ ﮨﺎﻟﯿﻨﮉ ﮐﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
6- ﻣﻮﭨﺮ ﮐﺎﺭ 1768 ﺀ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮨﻮﺋﯽ۔
7 ۔ﭘﺴﺘﻮﻝ 1500 ﺀ ﻣﯿﮟ ﺍﭨﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮨﻮﺍ۔
8- ﻋﯿﻨﮏ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ 126 ﺀ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﺐ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ 126 ﺀ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻋﯿﻨﮏ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮨﻮﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ۔
9 ۔ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﻻﺋﺒﺮﯾﺮﯼ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﭘﺒﻠﮏ ﻻﺋﺒﺮﯾﺮﯼ ﮨﮯ۔

_Benign____GirL
 

قومی سبزی :: بھنڈی
قومی کھانا :: نہاری
قومی مشروب :: گنے کا رس
قومی دریا :: دریاۓ سندھ
قومی درخت :: دیو دار
قومی پھول :: چمبیلی (یاسمین )
قومی جانور :: مارخور
قومی شکاری جانور :: برفانی چیتا
قومی ممالیہ جانور :: ڈولفن
قومی مچھلی :: مہاشیر
قومی پہاڑ :: کے ٹو
قومی نسب العین :: ایمان، اتحاد اور تنظیم
قومی مسجد :: شاہ فیصل مسجد
قومی لباس :: شلوار قمیض
قومی دن :: 23 مارچ
قومی ترانہ :: پاک سر زمین
قومی نشان :: ہلال ستارہ
قومی مٹھائی :: گلاب جامن
قومی رنگ :: سبز اور سفید
قومی پرچم :: سبزہلالی

_Benign____GirL
 

1. *Candid* / Straight forward
2. *Caitiff* / Cowardly
3. *Bravo* / Well done
4. *Callosity* / The state of being hard and insensible.
5. *Canon* / Any rule or law
6. *Carnage* / Massacre
7. *Clan* / A tribe
8. *Clemency* / Mercy
9. *Clement* / Compassionate
10. *Coagulant* / Producing Coagulation
11. *Castigate* / To punish
12. *Carnal* / Sensual
13. *Cede* / To pass title to
14. *Causal* / Accidental, by chance
15. *Charlatan* / A quack
16. *Comely* / Handsome
17. *Cohesion* / Consistency
18. *Comical* / Funny
19. *Cognate* / Akin
20. *Conjoin* / To unite

Corona social media post, carona social media post, coronavirus post
_  : ✍🏻When Was First Corona Virus Case Reported in Pakistan? 26 feb 2020  - 
_Benign____GirL
 

ہمیں اپنے دل کو ہمیشہ احساس سے بھرپور اور نرم رکھنا چاہیے. میں سوچتی ہوں لوگ کیسے دل میں نفرت اور بغض رکھ کر سکون کی نیند سو جاتے ہیں.
ایسے نفرت سے آلودہ دل کے ساتھ عبادتیں قبول ہوجاتی ہوں گی_؟؟؟ مخلوق کے خلاف بغض سے پُر دل لےجا کر خالق کے سامنے کس منہ سے رکھا جائے گا ؟؟؟
اور پھر دوسروں کا برا سوچ کر کیسے خود کےلیے بھلائی مانگ لی جاتی ہو؟؟ دل پر اتنا بوجھ لےکر نیند آجاتی ہے؟؟؟ میں تو کسی کے خلاف دل میں ذرا بھی میل لے کر اس کے سامنے جاؤں تو پتہ نہیں کیسے وہ رب دل میں اتنی وسعت ڈال دیتا ہے کہ دل دُکھانے والوں کی کوئی بات یاد نہیں رہتی بلکہ ان کو دکھ درد میں دیکھ کر تکلیف محسوس ہوتی ہے اور میرے خیال میں یہ اللہ پاک کا کرم ہے مجھ پر کہ میرے دل میں ہر ایک کے لیے احساس رکھا ہو
دوسروں کی خطائیں معاف کرنا سیکھنی پڑیں گی ☺😔

Islamic Quotes image
_  : ago *دینا شروع کر دیں* *آنا خود ہی شروع ہو جائیگا* *عزت بھی اور رزق -