1- *Babul Islam - Sindh* 2- *Foreign minister - Shah mehmood qureshi* 3- *Capital of Malaysia - Kuala lumpur* 4- *Coastal Highway is sitauted in - Balochistan* 5- *1st ever law university of Pakistan - Szabul* 6- *Founder of Szabul - Justice(r) Qazi khalid* 7 - *The prophet called as the most patience person - Hazrat Ayoub* 8- *Hazrat Yousaf was the son of - Hazrat Yaqoub* 9- *Highest Peak- mount everest.* 10- *Zabur - hazrat Dawood* 11- *Main pillars of Islam - 5* 12- *First refrendum in Pakistan - 1984 by Zia ul Haque* 14- *First Martial law declared by - Iskander Mirza* 14- *Last governor and First President - Iskander Mirza* 15- *Objective Resolutuon given by - Liaquat ali khan 1949* 16- *First constitution - 1956*
سوال:سمندری پانی کو صاف کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا پلانٹ کس اسلامی ملک میں ہے؟ جواب:کویت سوال:عالم اسلام کا وہ کونسا ملک ہے جہاں سب سے زیادہ جزیرے (تین ہزار) کی تعداد میں ہیں۔ جواب:انڈونیشیا سوال:ہتھیار سازی کا سب سے بڑا کارخانہ عالم اسلام کے کس ملک میں ہے؟ جواب:پاکستان سوال:دنیا کا سب سے بڑا جنازہ کس کا تھا یعنی کس کے جنازہ میں سب سے زیادہ لوگ شریک ہوئے تھے؟ جواب:مصر کے صدر جمال عبدالناصر کے جنازہ میں جس میں 40 لاکھ افرادشریک رہے۔ سوال :عالم اسلام کی سب سے بڑی نمک کی کان کس ملک میں ہے؟ جواب:پاکستان سوال:عالم اسلام کا سب سے بڑا اردو اخبار کس ملک سے شائع ہوتا ہے؟ جواب:پاکستان (روزنامہ جنگ)
جب یورپ میں سر درد کو بدروحوں کا چمٹنا کہا جاتا تھا اور ان بدروحوں کو نکالنے کے لئے چرچ لے جا کر سر میں کیلیں ٹھونکیں جاتی تھی، اس وقت مسلمان عراق میں بیٹھے جدید کیمسٹری اور ادویات کی ترقی کی بنیاد رکھ رہے تھے، جہاں ابن سینا "القانون فی الطب" کو تحریر کررہا تھا جسے آگے جاکر ایک ہزار سال بعد اکیسویں صدی میں بھی پڑھا جانا تھا، وہیں جابر بن حیان وہ کتاب لکھ رہا تھا جسے اگلے سات سو سال تک کیمسٹری کی بائیبل کا خطاب ملنا تھا، وہ اس وقت ایسا تیزاب (Salphuric acid) بنا رہا تھا، جس کی پیداوار کسی ملک کی صنعتی ترقی کی عکاسی کہلانی تھی، وہیں مسلمان سیاح دنیا گھوم رہے تھے، مسلمان ماہر فلکیات (Astrologist) اپنا حصہ ڈال رہے تھے، کبھی اسپین کو صاف ترین شہر بنا رہے تھے، تو کبھی بغداد کو علم کا گہوارا بنا رہے تھے، تو کہیں نئے علاقے فتح ہورہے تھے،
قصور نہ مذہب کا ہے، نہ عورت کا۔بلکہ میرے مذہب نے تو عورتوں کے حقوق کا اتنا درس دیا ہیکہ ماں کے قدموں تلے جنت رکھی ہے... قصور اِس مردانہ معاشرے کا ہے جس میں ایک عورت ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کے روپ میں گھُٹ گھٹ کے جیتی ہے۔۔۔۔۔ میں خود دنیا میں گوشت پوست کی بنی ایک بیوی کے حقوق پورے نہیں کر سکتا، لیکن جنت میں مشک، عنبر اور زعفران سے بنی بہتر لڑکیوں کی لالچ سمائی ہے ایک لڑکی جو مرد کے لیے اپنے ماں باپ بہن بھائی چھوڑ کے آتی ہے سب کچھ بھول جاتی ہے کیا اس کا کچھ حق نہیں بنتا۔۔۔۔۔ اگر داماد بیٹی کی خدمت کرے وہ بہت اچھا ہے اگر بیٹا بہئو کی خدمت کرے وہ غلط ہے ۔۔۔۔۔ آخری بات میں فلپائین یا یورپ کے کسی ملک کی طرح کبھی حمایتی نہ تھا اور نہ ہہلے اپنے من کی پلیدی کو خطم