کلمہ طیبہ کے دو حصے ہیں: *"لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللہ"* اور *"مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہ"* دونوں میں 12 , 12 حرف ہیں۔ دونوں غیر منقوط یعنی نقطوں کے بغیر ہیں۔ پہلا حصَّہ *مقصدِ زندگی* بتاتا ہے، دوسرا حصَّہ *طرزِ زندگی*۔ اور 12+12 حروف تقاضہ کرتے ہیں کہ انسان اپنی 12+12 گھنٹے کی زندگی اللہ عزَّوجل کی رضا اور اس کے رسول ﷺ کی اتباع میں گذارے۔ پہلے حصے میں نقطے نہ ہونے میں یہ اشارہ ہے کہ اللہ عزَّوجل کا کوئی شریک نہیں حتٰی کہ ایک نقطہ بھی نہیں، دُوسرے حصے میں اس لیے نقطہ نہیں کہ یہاں بھی کوئی ثانی نہیں اور ذرا سی بھی *نقطہ چینی* اسلام سے خارج کر دیتی ہے۔ دنیا کا سَب سے خوبصورت جملہ جِسے بغیر ہونٹ ہِلاۓ ادا کِیا جا سکتا ہے، وہ ہے۔ *لَا اِلہَ اِلاَ اللہ* کلمے کے اِس اوّل حصّے میں یہ حکمت پوشیدہ ہے
The most 50 important #General #knowledge . 1 Takht-i-Suleman is the highest peak of Sulaiman Mountains. 2 Hispar Glacies is located in Hunza. 3 Katch and Gawadar are the districts of Makran Division. 4 Pakistan can be divided into six natural regions. 5 The coldest place in Pakistan is Sakardu and hottest place is Jacababad. 6 Most of the Hosiery Industry is located in Karachi.
1. Burma is the old name of A. Ceylon B. Myanmar✓ C. New Jersey D. Datroit 2.The National. University of Modern Languages is in A. Lahore B. Karachi C. Islamabad✓ D. Peshawar 3. The 2nd PM of Pakistan was A. Liaqat Ali khan B. Kh. Nazimuddin✓ C. M Ali Bogra D. Ghulam Muhammad 4. Which is the currency of Indonesia A. Peso B. Ringgit C. Euro D. Rupiah ✓
City of mosques ----- *Dhaka, Bangladesh* . city of old buildings ---- *Ankara Z City of palaces ----- *Culcatta* City of parks ---- *kievs, Ukraine S City of peace ------ *Baghdad* City of Pope's & priests ------ *Rome* City of Rams ----- *Ghonghzau, China* City of seven hills ----- *Rome* Ist animal was in space wss dog sent by Russia ------- *Laika on 1957* City of sky Scrapers ----- *New York* Ist Arab country recognize Israel ------ *Egypt* Ist Arab was ----- *1948 --- 1949* Ist Asian hockey championship in 1958 (Tokyo's) ------ *in which Pakistan's defeated India*
GLOBAL GENERAL KNOWLEDGE* Buffer state of Asia ----- *Afghanistan* Asia Minor ---- *Turkey* Axis of evil ---- Iran, *North Korea & Iraq (Declared by G W Bush USA's president 2001 --- 2009, he also previously served governor of texas as 46rd from 1995 to 2001* Boot of Europe ---- *Italy* Britain of South ---- *Newzaland* City of Angels ---- *Bangkok (Thailand)* City of nights ------ *Baghdad, Iraq* City of Bazaars ------ *Cairo , Egypt* City of brotherly live ------ *pheladolohia* City of canal's ----- *Venice* City of conference ---- *Geneva's , Switzerland* City of cosmonauts ----- *Moscow, Russia* City of diamond ----- *Ratna pur* City of dome ---- *Istanbul (Constantinople*
30 ستمبر 1951 کو پاکستان کے ممتاز ماہر ریاضی پروفیسر محمد انور نے پاکستان کا معیاری وقت ضلع شکر گڑھ کے ایک گاوں "دین پناہ" سے متعین کیا تھا ،یہ گاوں بھائی پور اور لالیاں کے وسط میں واقع تھا، یہ گاوں اب مکمل طور پہ ختم ہوچکا ہے اب صرف وہاں ایک مسجد ہی باقی ہے. اسی مقام سے ہندوستان کا بارڈر ختم ہوجاتا ہے اور کشمیر کا بارڈر شروع ہوتا ہے. آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ دین پناہ گاوں پاکستان کا وہ حصہ ہے جہاں سورج کی کرنیں سب سے پہلے پاکستان میں یہاں پڑتی ہیں۔ پاکستان کا معیاری وقت گرینچ ٹائم سے پورے پانچ گھنٹے آگے ہے. حکومت پاکستان نے اسے اختیار کرنے کا اعلان 30 ستمبر 1951 کو کیا اور یکم اکتوبر 1951 سے نافذالعمل ہوگیا تھا۔ پروفیسر محمد انور وہ پاکستانی ہے جنہوں نے یہ ثابت کیا کہ پاکستان کا معیاری وقت بھارت سے آدھا گھنٹہ پیچھے ہے
1. *PAN* - permanent account number. 2. *PDF* - portable document format. 3. *SIM* - Subscriber Identity Module. 4. *ATM* - Automated Teller machine. 7. *Wi-Fi* - Wireless fidelity. 8. *GOOGLE* - Global Organization Of Oriented Group Language Of Earth. 9. *YAHOO* - Yet Another Hierarchical Officious Oracle. 10. *WINDOW* - Wide Interactive Network Development for Office work Solution. 11. *COMPUTER* - Common Oriented Machine. Particularly United and used under Technical and Educational Research. 12. *VIRUS* - Vital Information Resources Under Siege. 13. *UMTS* - Universal Mobile Telecommunicati ons System.
پوری دنیا میں صرف ایک سیکنڈ میں چھ بچے پیدا ہوتے ہیں پوری دنیا میں صرف ایک سیکنڈ میں 7 بار آسمانی بجلی گرتی ہے پوری دنیا میں پتہ نہیں ایک سیکنڈ میں کتنے جانور , چرند پرند , کیڑے مکوڑے پیدا اور مرتے ہیں کوئی گن بھی نہیں سکتا سمندر کے اندر پتہ نہیں ایک سیکنڈ میں کتنی مچھلیاں پیدا ہوتی ہے کتنی مرتی ہے اور انکو رزق کون دیتا ہے ایک سیکنڈ میں ناجانے کتنے انسان بولتے ہیں کیا سوچتے ہیں کیا کرتے ہیں کیا ارادے رکھتے ہیں ایک سیکنڈ میں سورج پتہ نہیں کتنی روشنی پیدا کرتا ہے اسی روشنی کی وجہ سے پتہ نہیں کتنے پھلوں اور پھولوں میں ہریالی , رنگ اور ذائقہ آجاتا ہے ایک سیکنڈ میں بارش کے کتنے قطروں نے زمین پہ آنا ہے ایک سیکنڈ میں دنیا کی درختوں کے کتنے پتوں کو ہلنا یا گرنا ہے
1.Make mountains out of molehills. رائی کا پہاڑ بنانا 2.Exaggerate بڑھا چڑھا کر بیان کرنا 3.Have a ball بہت مزے آنا 4.Have a slanging match توں توں میں میں کرنا 5.Make one's blood boil. خون کھولنا 6.Cook something in one's mind. دماغ میں کچھ پکانا 7.Conquer فتح کرنا 8.Spread rumour افواہ پھیلانا 9.Rumourmonger افواہ پھیلانے والا 10.Spread like a wild fire.