Damadam.pk
_Benign____GirL's posts | Damadam

_Benign____GirL's posts:

_Benign____GirL
 

ﺟﮭﻮﭦ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺫﺍﺋﻘﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ .. ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ ﮐﮍﻭﺍ!!

_  : یہ جو وقت گزر رہا ہے ہر زی روح کیلئے بے حد پریشان کن اور نہ سمجھ انے والا - 
_  : we never lost the real friends .we just lost the "under cover haters" - 
_  : تم ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺩکھ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﺍﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺩکھ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ - 
_  : سگریٹ مت بنو کے استعمال کے بعد پاؤں تلے روندے جاؤ، بننا ہے تو نشہ بنو کے - 
_  : 🥀🥀🥀🥀😔 🥀🥀🥀,,,,,..... - 
_Benign____GirL
 

ے حکم سے بہت ہی کامیاب علاج ہے۔
جو کوئی بھی سگریٹ چھوڑنا چاہتا ہے ہر سگریٹ کے بعد دو رکعات ادا کرے اور پھر دیکھے کیسے اس کی سگریٹ چھوٹتی ہے ۔
ایک اور بھائی مجھے ملا اور کہنے لگا شیخ میں نے آپ کی کیسٹ سنی اور مجھے یہ علاج بہت پسند آیا،میں نے اسی وقت نیت کر لی کہ اللہ کی قسم اگر میں فجر کی نماز پر نہ اٹھ سکا تو میں ١۰ رکعات ادا کروں گا ۔ لیکن اس کی نوبت ہی نہ آئی اللہ کی قسم میں اب ایک سال سے فجر کی اذان سے ١۰ منٹ پہلے ہی مسجد میں ہوتا ہوں ۔
دیکھو بھائیو اس شخص نے صرف پکا ارادہ اور نیت ہی کی تھی اور شیطان نے یہ نوبت ہی نہ آنے دی کہ وہ 10 رکعات ادا کرے۔
میرے بھائیو اللہ کی قسم شیطان اتنا طاقت
ور نہیں

_Benign____GirL
 

دفعہ میرے پاس ایک سیگریٹ پینے والا آیا، کہنے لگا میں نے توبہ کرلی ہے ۔۔ لیکن سگریٹ سے میری جان نہیں چھوٹ رہی ، سب کچھ کر کے دیکھ لیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ۔ میں نے کہا سنو ہر سگریٹ کے بعد دو رکعات ادا کرو ۔ کہنے لگا بس دو رکعات ؟ میں نے کہا ہاں بس دو رکعات ، اور اس سے پہلے وضو ۔ تھوڑے عرصے بعد ملاقات ہوئی تو کہنے لگا اللہ کی قسم یا شیخ پہلے دن ہی ۳۰ سگریٹ سے میں ۵ سگریٹ پر آ گیا ۔ جب بھی سگریٹ پینے کا ارادہ کرتا شیطان مجھے کہتا نہیں نہیں یہ کیا کر رہے ہو ، کوئی فائدہ ہی نہیں سگریٹ کا ۔ وضو کرنی پڑے گی نماز پڑھنی پڑے گی ۔ کہنے لگا پہلے دن ۵ پی دوسرے دن ۳ اور ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا کہ میں نے مکمل طور پر چھوڑ دی ۔
اللہ کی قسم بھائیو میرا نہیں خیال تھا کہ یہ علاج سگریٹ پینے والے کے لیے بھی فائدہ ہوگا۔لیکن اللہ کے حکم ے

_Benign____GirL
 

خود کچھ نا کرنا اور دوسروں پر بے وفائی کا الزام اور محبت کا رونا یہ کیسا انداز ہے محبت کا کہ نکاح کے لیے کبھی کوشش ہی نہیں کی گئی اور یہ کہنا کہ دعا قبول نہیں ہوئی رب کی یہی مرضی پیار اب عشق بن گیا ہے جو ملا نہیں وغیرہ
یاد رکھیں یہ سب رانگ نمبر ہے ❌

_Benign____GirL
 

اکثر سنا اور دیکھا جاتا ہے کہ محبت کے رشتوں میں تعلق کسی وجہ سے خاص کر کہیں اور شادی طے ہو جانے کی وجہ ختم ہو جانے کے بعد مرد و زن ایک دوسرے کو بے وفا ہونے کے طعنے دیتے ہیں دکھی دکھی شاعری کرتے ہیں دوسروں کو اپنی کہانی سناتے ہیں جس کا عنوان ان کے محبوب کا بےوفا ہونا ہوتا ہےآپ نےایسے لوگ دیکھے ہوں گے یا ان کو قریب سے جانتے ہوں گے جن کا بھی یہی طرز عمل ہوتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا وہ طے کر پاتے ہیں محبت کیا ہے اس کی حدود و قیود اور بے وفائی کی حد اور زمرہ کیا ہے شاید نہیں ....
عجیب لگاتا ہے کسی ایسے کے منہ سے یہ باتیں سننا جو سوشل میڈیا پر تو اپنی محبت کی داستان بڑے جوش و جذبے سے سناتے ہیں لیکن گھر والوں کو کبھی آگاہ نہیں کرتے ہیں بھلے یہ بھی کوئی محبت ہے جس کے لیے کبھی کوشش ہی نا کی گئی ہو بھلے ایسے دعا مانگنا کس زمرے میں اتا ہے جس میں

_Benign____GirL
 

ڈیپریشن کی ایک وجہ اپنے سے زیادہ خوش حال انسان سے موازنہ کرنا ہے کہ اس کے پاس ہیلی کاپٹر ہے اور میرے پاس پرانی سائیکل بھی نہیں 😊

_  : کسی کے تلخ یا غمگین پوسٹ کرنے کا مطلب یہ نہیں کے انسان محبت میں دھوکہ کھا کر - 
_  : Don't False Yourself On People... Your Not Alone... God Is With You - 
_  : عورت کی پارسائی کو جج کرنے والے کو بھی پارسا ہونا چاہئیے۔ میرے اور تمہارے - 
_  : ¶ Different types of phobia:- 1- Aquaphobia:- The fear of water . 2- - 
_  : Mention not - 
_  : Sometimes people will disagree with you. Sometimes you will disagree with - 
_Benign____GirL
 

اگر آپ چاہتے ہیں لوگ آپکو اچھا کہیں تو آپ اپنا نام " اچھا " رکھ لیں اور کوئی طریقہ نہیں

_Benign____GirL
 

اکیلے رھنے سے نہیں کبھراتا لوگوں کی وجھ سے اس کی آکھوں سے آنسو نہیں گرتے ہمیشہ ہونڻوں پہ مسکراھٹ رہتی ے کوٸ بات کرے یا نہ کرے دل مطمن رہتا ہے دلی سکون ملتا ے اللہ سے دوستی کر کے دنيا کے معاملات خوش اسلوبی سے حل ھو جاتے ے یا اللہ همیں اپنی دوستی عطا کر بیشک اللہ ھی سب سے بھتریں دوست ے

_  🔥 : .d1😜..... -