_Benign____GirL : "Nobody likes you " I repeat "Nobody is like you" - 68 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
_Benign____GirL : اور جب کبھی تمہیں محسوس ہو کہ تمہیں لوگوں نے اکیلا کر دیا ہے,, تمہاری جانب... MORE▼سے خیر خواہی کے بعد بھی تمہیں ہی ان سے اذیت پہنچے,,اور جب ان کو ضرورت ہو تو تم پہنچ جاؤ,,لیکن جب تمہیں ضرورت ہو تو کوئ بھی نہ آئے,,تو میرے ساتھیوں گبھرانا مت,, کچھ لوگ پیدا ہی اس لئے کئے جاتے ہیں کہ وہ گرنے والوں کے لئے تھامنے کا وسیلہ بن جائے,,اور جب وہ خود گرنے لگے,,تو انہیں تھامنے خود رب ان کی مدد کرے,, وہ ایسوں کو کسی کی انگلی نہیں پکڑاتا,,بلکہ اپنے بندوں کی مدد خود کرتا ہے. - 68 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
_Benign____GirL : Your parents are praying for your success and you crying for a person who... MORE▼blocked and deleted your number! - 68 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT