میں ایسا ہی ہوں بدمزاج، مجھے سمجھنا مشکل ہے، کیونکہ بہت لگن سے حاصل کی گئی چیزوں کو اک پل میں چھوڑ دیتا ہوں، اور محبت سے بنائے گئے رشتوں کو اک پل میں توڑ دیتا ہوں، مگر اس اک پل کے پیچھے بہت سارے لمحوں کی ناقدری، اور تذلیل چھپی ہوتی ہے، بظاہر وہ اک پل لگتا ہے مگر حقیقتا وہ اک پل نہیں ہوتا، وہ کافی لمحے ہوتے ہیں جن لمحوں میں مجھے (اگنور) کیا گیا تھا !
محبت کرنا گناہ نہیں محبت میں بہک جانا گناہ ہے کہتے ہے محبت میں سب جائز ہے غلط کہتے ہیں محبت میں پاکیزگی جائز ہے پاک محبت جائز ہے کوئی محبت عزت اور ماں باپ کے مان سے بڑھ کر نہیں ہوتی۔۔. 🥀🔥