areesha fatima 🤔🙄..?
وہ مستقل عادی ہے عارضی محبت کا وہ میرے بعد کیسی اور سے دل لگائے گا
اُس کا دعویٰ ہے کے وہ پہچان چُکا ہے ہم کو
پر ہم اتنا ہی کھلے جتنی ضرورت تھی 💯🔥
ناراض نہیں ہوتے ہم بس معاف کر کے دل سے نکل دیتے ہیں
میں لاڈ پیار کی عادی ہوں جناب سخت لحجے مُجھ نہیں پسند 💯🔥✌️

دل سے اترے ہوئے لوگوں میں
ہائے اب تم بھی شُمار ہوتے ہو
تو بدل گیا ہے تسلیم کر
میں بھی بدل جاؤں گی یقین رکھ💯





سنو مُجھ بے حد تم سے محبت ہے EFN🤩🤪🔥✌️💯
بدنام تو بہت ہوں میں
پر تو بتا تیرے سننے میں کون سا قصہ آیا
ہم تیرے سب چاہنے والوں میں اول آئیں گے🔥
غم اتنا شدید ہونا چاہیے کے روح کی دھجیاں اُڑا دے
کھو گے تو پچھتاؤ گے بہت
مجھ تو لوٹ آنے کی بھی عادت نہیں
میں غالب کو نہیں پڑھتی جو منا لونگی تم لوٹ کے مت آنا میں جون شناسا لڑکی ہوں🖤
سنا ہے آپ نے کوئی اور ڈھونڈھ لیا آپ دونوں پر لعنت ہو میری جان 🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain