تم سے بہتر بھی اگر میسر ہو تو پھر بھی تمھارا انتخاب کریں گے
تیرا بدلہ میں آروں سے لیتی ہوں جو مجھے چاہتا ہے اس میں چھوڑ دیتی ہوں

سبب جو اس جدائی کا بنا ہے وہ مُجھ سے خوبصورت ہے؟ نہیں تو
یہ تُجھ سے اپنی محبت کا پاس ہے ورنہ مجھ خبر ہے میں تُجھ سے خوبصورت ہوں 🥰
میں جو بھی ہوں اپنے لیئے ہوں کیسی کو کیسی لگتی ہوں پرواہ نہیں
آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا آپ جیسے تو بدلتے رہتے ہیں✌️🔥
آپ دل پے نا لیجئے گا مگر میرے دل سے اُتر گئے ہیں آپ🔥
بڑے دلکش لگتے ہیں مُجھ وہ لوگ جنہیں میں زہر لگتی ہوں
میں موقع ہے نہیں دیتی اظہار کا میں جانتی ہوں وہ مُجھ پسند کرتا ہے

جن سے محبت کی جاتی ہے انکی عزت محبت سے بھی زیادہ کی جاتی ہے



تُجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر اور پھر مُجھ سے عمر بھر تیرا سامنا نا ہو
صرف ایک بار پرکھ کے نہیں چھوڑا تم کو تم میری جان بہت بار منافق نکلے ✌️
جسے دیکھا اسے مخلص جانا🥀 ان نگاہوں نے بڑے دھوکے کھائے ہیں
بھتر ہوتا اگر ہم کچھ لوگوں سے کبھی میلے ہی نا ہوتے
جب وہ راضی ہو جاتا ہے تو مقدر سبھی بدل جاتے ہیں💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain