اور محبوب تو خوبیوں اور خامیوں سمیت قبول کیے جاتے ہیں۔۔۔۔۔🔥
مختصر کہوں تو زندگی گزارنی پڑتی ہے
ایسا لگتا ہے تم پکارتے ہو
واقعی تم پکارتے ہو کیا؟

مجھے درس دے تُو فنا کا، میرا عشق میں بُرا حال کر.....
مجھے دے سزا کوئی سخت سی، مجھے اس جہاں میں مثال کر....


تیرا وجود!!!!رواجوں کے اعتکاف میں ہے.....
میرا وجود تیرے عین،شین،قاف میں ہے.......




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain