Sadkaaa otaaro apna
Mera dil agya ha tum par😂
#کوئی ساتھ نہ دے میرا #چلنا مجھے آتا ھے.. 🔥💯
ھر #آگ سے میں #واقف ھوں #جلانا مجھے آتا ھے
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
جو زبان سے ادا نہیں ہوتے💔
انہیں لفظوں سے اشک بنتے ہے💯
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ،
ﮐﯿﻔﯿﺖ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ،
ﭘﮭﺮ ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ،
ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻦ ﻟﮯ، ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﮯ، ﺳﻤﯿﭧ ﻟﮯ..🖤🥀
🍂پھر یوں ہوا اک شخص سے محبت ہو گئی مجھ کو
پھر یوں ہوا اسکی عادت سی ہوگئی مجھ کو...
🍂پھر یوں ہوا میری باتیں اثر کرنے لگیں اس پر
پھر یوں ہوا اس نے دوست بنا لیا مجھ کو...
🍂پھر یوں ہوا ہزاروں باتیں ہونے لگیں درمیان ہمارے
پھر یوں ہوا رات بھر جاگنا پڑ گیا مجھ کو..
🍂پھر یوں ہوا اپنی دنیا سمجھ لیا اس کو میں نے
پھر یوں ہوا سب سے منقطع ہونا پڑ گیا مجھ کو...
🍂پھر یوں ہوا وہ چھوڑ گیا مجھ کو
پھر یوں ہوا اکیلے رہنا پڑگیا مجھ کو..
🍂پھر یوں ہوا زندگی میں طاق راتیں آگئیں
پھر یوں ہوا رب سے مانگنا پڑگیا مجھ کو..
🍂پھر یوں ہوا زندگی موت جیسی لگتی تھی......
پھر یوں ہوا زندہ رہ کے مرناپڑگیا مجھ کو
https://chat.whatsapp.com/H5IZrDrxZtlCrsjLjCFeaI
Ak bhut hee amazing group whatsapp ka
Kuch badla badla saa lag rha dmd
Good night
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
مُجھے خبر ہے اِک دل دکھایا تھا مینے۔۔۔💔
میں جانتا ہوں اِک بدعا مُجھے لگی ہوئی ہے__ 😏
good evening
Saaary devdaaaso

کیا شخص تھا جس نے قیامت کر دی😞
رات بھر جاگنا میری عادت بنا دی
😭😭😭
"میری صورت کی داد دو ____ یارو"
"غمزدہ ھوں پر ________ لگتا نہیں"
🖤🔥
بیمارٖ عشق جہاں بھی دیکھو
احتیاطاً فاتحہ پڑھ لو
🙂💔🥀
دراز پلکیں ، وصال آنکھیں،
مصوری کا کمال آنکھیں،
شراب رب نے حرام رکھ دی
تو پھر کیوں رکھی حلال آنکھیں
ہزاروں ان سے قتل ہوئے ہیں
خدا کے بندے سنبھال آنکھیں.
🚫 *"یہ مَت سـوچیں"* 🚫
*کہ فُلاں نے یہ بُرائی کی اور فُلاں نے وہ بُرائی کی ہے...!*
💯 *بلکہ یہ سوچیں...!* 💯
*کہ آپ نے آج ســارے دن میں کون کون سی اچھــائی کی ہے...!*
*لوگوں کی بُرائیوں سے اِس طرح غافل ہو جائیں کہ جیسے آپ رات کو سوتے ہُوئے دُنیا سے غافل ہو جاتے ہیں...!*
*اپنا محاسبہ خُود کیجئے اِس سے پہلے کہ اللّٰہ آپکا محاسبہ کرے...!*
_*خوش رہیں ہمیشہ اپنوں کے ساتھ*_
❤️💚 منتظر قاضی 💚❤️
سنا ہے موت ایک پل کی مہلت نہیں دیتی 💔
اگر میں اچانک مر جاؤ تو معاف کرنا , 💝💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain