Damadam.pk
___APUN___'s posts | Damadam

___APUN___'s posts:

___APUN___
 

❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤

___APUN___
 

کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤

___APUN___
 

مُجھے خبر ہے اِک دل دکھایا تھا مینے۔۔۔💔
میں جانتا ہوں اِک بدعا مُجھے لگی ہوئی ہے__ 😏

___APUN___
 

.a5 good evening
Saaary devdaaaso

Funny joke
_  : Haha haha haha - 
___APUN___
 

کیا شخص تھا جس نے قیامت کر دی😞
رات بھر جاگنا میری عادت بنا دی
😭😭😭

___APUN___
 

"میری صورت کی داد دو ____ یارو"
"غمزدہ ھوں پر ________ لگتا نہیں"
🖤🔥

___APUN___
 

بیمارٖ عشق جہاں بھی دیکھو
احتیاطاً فاتحہ پڑھ لو
🙂💔🥀

___APUN___
 

دراز پلکیں ، وصال آنکھیں،
مصوری کا کمال آنکھیں،
شراب رب نے حرام رکھ دی
تو پھر کیوں رکھی حلال آنکھیں
ہزاروں ان سے قتل ہوئے ہیں
خدا کے بندے سنبھال آنکھیں.

___APUN___
 

🚫 *"یہ مَت سـوچیں"* 🚫
*کہ فُلاں نے یہ بُرائی کی اور فُلاں نے وہ بُرائی کی ہے...!*
💯 *بلکہ یہ سوچیں...!* 💯
*کہ آپ نے آج ســارے دن میں کون کون سی اچھــائی کی ہے...!*
*لوگوں کی بُرائیوں سے اِس طرح غافل ہو جائیں کہ جیسے آپ رات کو سوتے ہُوئے دُنیا سے غافل ہو جاتے ہیں...!*
*اپنا محاسبہ خُود کیجئے اِس سے پہلے کہ اللّٰہ آپکا محاسبہ کرے...!*
_*خوش رہیں ہمیشہ اپنوں کے ساتھ*_
❤️💚 منتظر قاضی 💚❤️

___APUN___
 

سنا ہے موت ایک پل کی مہلت نہیں دیتی 💔
اگر میں اچانک مر جاؤ تو معاف کرنا , 💝💞

___APUN___
 

*زندگی میــــں کبھی کبھی ... اپنی جگہ اوروں کے لئے ... چھوڑ دینا کٹھن ضرور ہے ... مگر یہی محبت ہے ......!!!*
💞 💞
*_ÑøØřĄ@H________✍*

___APUN___
 

تم بھی شیشے کی طرح نکلے🔥
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🔥

___APUN___
 

سنو عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے
اور ایمان ہر کسی پہ لایا نہیں جاتا
#___🥀❣️🔥🥀

___APUN___
 

🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵
🌼 جو شخص تمہارا غصہ برداشت کر لے اور ثابت قدم رہے تو وہ تمہارا سچا دوست ہے۔
(حضرت امام علیؑ/🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵

___APUN___
 

🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵
🌼: نماز کی فکر اپنے اوپر فرض کر لو ، خدا کی قسم دنیا کی فکر سے آزاد ہو جاؤ گے اور کامیابی تمہارے قدم چومے گی۔ (حضرت علیؑ/🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵

___APUN___
 

🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵
ہر مشکل کے وقت کہا کرو لا حول ولا قوۃ إلا باللہ العلی العظیم مشکل آسان ہو جائے گی۔
(حضرت امام علیؑ)🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵

___APUN___
 

🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵
🌼 گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے اور نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کر دیتا ہے۔
(حضرت علی ابن ابی طالب)🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵

Funny joke
_  : .a5 mujhyyyy naaa khaaaao - 
___APUN___
 

GOOD MORNING GUYS😊