اے پاک وطن تیری کہانی سب سے اونچی تیری شان تیرے آگے ہم سر جھکا کر اور بڑھائیں ہم تیری شان تیری حفاظت مقصد ہمارا ہمارا یمان صرف پاکستان Independence day Mubarak ho Sabko
استاد (شاگرد سے) ” بھائ چارہ کو جملے میں استعمال کرو۔ شاگرد: ” جب میں نے دودھ والے سے پوچھا کہ بھائ دودھ اتنا مہنگا کیوں ہے تو اس نے کہا کہ بھائ چارہ جو مہنگا ہو گیا ہے”
بیوی: میں چاہتی ہوں کہ کراچی میں کوئی چورنگی یا کالونی میرے نام پر بھی ہو۔ شوہر: کراچی میں یہ دونوں چیزیں تمھارے نام پر پہلے سے ہیں بیوی: خوشی سے بولی ، وہ کونسی؟ شوہر: ناگن چورنگی ، بھینس کالونی۔۔۔۔