Damadam.pk
___APUN___'s posts | Damadam

___APUN___'s posts:

___APUN___
 

Teen patti main kise say poch lo ghr tak chor daiga apun█████████████████████ pol███████▀▀▀░░░░░░░▀▀▀██ ████▀░░░░░░░░░░░░░░░░░ ███│░░░░░░░░░░░░░░░░░░ ██▌│░░░░░░░░░░░░░░░░░░ ██░└┐░░░░░░░░░░░░░░░░░ ██░░└┐░░░░░░░░░░░░░░░┌ ██░░┌┘▄▄▄▄▄░░░░░▄▄▄▄▄└ ██▌░│██████▌░░░▐██████ ███░│▐███▀▀░░▄░░▀▀███▌ ██▀─┘░░░░░░░▐█▌░░░░░░░ ██▄░░░▄▄▄▓░░▀█▀░░▓▄▄▄░ ████▄─┘██▌░░░░░░░▐██└─ █████░░▐█─ConTract┬┬█▌░░ ████▌░░░▀┬┼┼┼┼┼┼┼┬▀░░░ █████▄░░░└KiLLer┘░░░▄ ███████▄░░░░░░░░░░░▄██ ██████████▄▄▄▄▄▄▄█████ ███████████████

___APUN___
 

APUN ARAILAYAI

___APUN___
 

Sojao

___APUN___
 

اے پاک وطن تیری کہانی سب سے اونچی تیری شان
تیرے آگے ہم سر جھکا کر اور بڑھائیں ہم تیری شان
تیری حفاظت مقصد ہمارا
ہمارا یمان صرف پاکستان
Independence day Mubarak ho Sabko

___APUN___
 

اے ارض وطن آج بھی اپنا یہ عہد ہے 💚
ہم حرف وفا خون سے تحریر کریں گے 💚

MASHAALLAH
_  : MASHAALLAH - 
___APUN___
 

2 ganty advance independence mubarak ho

Funny joke
_  : Haha haha - 
___APUN___
 

Shukar ha
Aaj BRT ka iftitah hogya
Aaaaah

___APUN___
 

Zindagi kuch thu btaaa

___APUN___
 

استاد (شاگرد سے) ” بھائ چارہ کو جملے میں استعمال کرو۔ شاگرد: ” جب میں نے دودھ والے سے پوچھا کہ بھائ دودھ اتنا مہنگا کیوں ہے تو اس نے کہا کہ بھائ چارہ جو مہنگا ہو گیا ہے”

___APUN___
 

استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟ پپو :مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’😁😀

___APUN___
 

بیوی: میں چاہتی ہوں کہ کراچی میں کوئی چورنگی یا کالونی میرے نام پر بھی ہو۔ شوہر: کراچی میں یہ دونوں چیزیں تمھارے نام پر پہلے سے ہیں بیوی: خوشی سے بولی ، وہ کونسی؟ شوہر: ناگن چورنگی ، بھینس کالونی۔۔۔۔

___APUN___
 

بیوی : کاش میری شادی آپ کی بجاۓ شیطان سے ھو جاتی تو اچھا تھا۔ شوہر : توبہ کرو، توبہ۔ بھائ بہن کی شادی نہیں ھو سکتی۔

___APUN___
 

ڈاکٹر مریض سے ، آپ کو جب سردی سے بخار چڑھتا ہے تو کیا دانت بھی کٹ کٹ بجتے ہیں ؟ مریض ،” معلوم نہیں، جناب ! کیوں کہ مارے دانت تو رات کو میز پر رکھے ہوتے ہیں

___APUN___
 

ایک آدمی ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہنے لگا:”آپ گھر جا کر دیکھنے کی کتنی فیس لیتے ہیں؟“۔ ڈاکٹر نے جواب دیا:”100روپے“۔ اس شخص نے کہا:”تو پھر جلدی کریں میری بیوی گبھرا رہی ہو گی“۔ ڈاکٹر نے جلدی سے ضروری سامان لیا اور اس آدمی کو کار میں بیٹھا کر چل پڑا ایک دروازے کے قریب جا کر اس شخص نے کار رکوالی اور کہا:”یہ لیجئے 100 روپے“۔ ڈاکٹر نے پوچھا:”کیا آپ مریضہ کو نہیں دکھائیں گے“۔ آدمی نے جواب دیا:”دراصل بیوی بیمار نہیں تھی بات یہ تھی کہ کوئی بھی ٹیکسی والا 200 روپے سے کم میں مجھے یہاں لانے کو تیار نہیں تھا

___APUN___
 

دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ہے♥
ہم تو بادشاہ لوگ ہیں جگر رکهتے.

___APUN___
 

تاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں
پھر یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے

___APUN___
 

وہ سادگی کے رنگ میں مجزوب ایک شخص___.
نکلے کبھی جو گھر سے تو محشر دکھائی دے

___APUN___
 

چھوڑو پائل کو بھی,کنگن کو بھی, چوڑی کو بھی
کچھ تذکرہ کرتے ہیں ان کے ہونٹ پہ تل کا