Damadam.pk
___APUN___'s posts | Damadam

___APUN___'s posts:

hayeee❤😍😍😍
_  : hayeee❤😍😍😍 - 
___APUN___
 

ہائے وہ شوق جو کبھی تھا ہی نہیں
ہائے وہ زندگی جو تھی ہی نہیں 💔
جون ایلیاء 🔥
شاعری میرا جنون

___APUN___
 

اِس نے کہا بھول جاؤ🤐🤐🤐
لیکن یہ نہیں بتایا کہ بھولنا کیا ہے____؟
اذیت،
درد،
تکلیف،
یا وہ غلطی جو تم سے محبت کی تھی____ 🌹

___APUN___
 

ایک پٹھان بال کٹا کر آیا 👴👴👴
بیوی : اتنے چھوٹے کیوں کٹا دیے👩👩👩
پٹھان : اس کے پاس بقایا نہیں تھا تو میں نے کہا 20 کے اور کاٹ دو🙆👴👴😂😂😝😝

___APUN___
 

سچا ہمدرد دوست"
میں نے سنا ہے تمہارا موبائل کھوگیا ہے؟🤔 ۔۔ ہاں یار۔۔ گم گیا 🥺،
اچھا تو پھر اس کا چارجر مجھے دے دو 😇

___APUN___
 

🌹🎍💧🌹💧🎍🌹
*🌹خُـونی رِشتُوں میں جب دُورِیاں بڑھ جاتی ہیں تَو اپنُوں کی خبریں غیروں کی زُبانی سُننے کو مِلتی ہیں۔۔💙*
*🌹دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والےہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے۔۔💙*
*🌹چہروں کی بدصورتی کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی خطرناک وه ہوتے ہیں جو اندر سے بدصورت ہوں۔۔💙*
*🌹دنیا میں پیسے سے ہر شے خریدی جا سکتی ہے مگر تین چیزے نہیں خریدی جا سکتی وہ ہے زندگی صحت اور خوشیاں۔۔💙*
*🌹کچھ لوگ آپ کے جزبات کے ساتھ اتنی چالاکی سے کھیلتے ہیں کہ آپ ہر چیز کے لیے خود کو ہی قصور وار سمجھتے ہیں۔۔💙*
*🌹زندگی میں ایسی تلخ راہیــــــــں بھی آتی ہیــــــــں درد غضب کا ہوتا ہے اور ہمدرد کوئی نہیــں ہوتا۔💙*
*7️🌹پہلے لوگ عزت دینے کے لیئے اُٹھ کر کھڑے

___APUN___
 

🌹🎍💧🌹💧🎍🌹
🤫🤫🤨🤫🤫
*اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے*
*تو اچھا وہ نہیں 😕*
*بلکہ اچھے ہم ہیں☺*
*اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 😐*
*وہی برا ہے😛*
*کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا*
😂🙈😂
😜🙈😂🤣😅🙈😅🤣😂🙈😜
🌹🎍💧🌹💧🎍🌹

___APUN___
 

😂🤣😂
مدثر : ﻣﯿﮟ ﺛﻨﺎﺀ ﮐﻮ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ😍
ارسلان : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ😇
ﺛﻨﺎﺀ : ﮨﯿﻠﻮ ﮨﻢ ﺍﺱ گروپ ﻣﯿﮟ نئے ﮨﯿﮟ😊
فیصل : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ😜، ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺣﻞ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😁
ﻋﺮﻓﺎﻥ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺣﻞ ﮨﻮﮔﺎ😇
بلال : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻻ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😉
عمران : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺣﯿﺪﺭ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﺮﻧﺎ😉
ﺛﻨﺎﺀ : ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺩﻭﺳﺘﻮ !😇
علی : ﺛﻨﺎﺀ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
ﺛﻨﺎﺀ :حاجی ﺛﻨﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﺧﺎﻥ😂😜😝😝😂😝😝
ارسلان left😱
فیصل left😱
😂😁🤣
بلال left😱
ﻋﺮﻓﺎﻥ left😱
عمران left😱
ﺍﯾﮉﻣﻦ left😱
علی left😱
ﺛﻨﺎﺀ ﺍﺏ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺍﯾﮉﻣﻦ ﮨﮯ .😂😂😂😂😂

___APUN___
 

💗 مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر💗
💗 ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں،💗💔💔

___APUN___
 

💞تجھ سے میرا رشتہ ہو اتنا پاک 💞
💞جنّت تک رہے تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ💞💔💔

Funny joke
_  : یہ مچھردانی کتنے کی ملتی ھے💔💔🤣 - 
___APUN___
 

ﺗﻢ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮑﮍﻭ!!
ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﻮ
ﮐﯿﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ!!
ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﭼﮭﮍﺍ ﮐﺮ
ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﺍ
ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻣﻮﮞ
ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻮﮞ!!
ﺗﻮ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﮨﺮ ﻭﻗﺖ!!
ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ
ﺳﺎﺭﯼ ﻋﻤﺮ ﭼﺎﮨﯿﮯ..
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ
ﭼﺎﮨﯿﮯ....💕💕
#__

___APUN___
 

20 روپے والے جوس کا ڈبہ بھی آخری قطرے کے شڑوپ کی آواز آنے تک نہ پھینکنے والے چوہدریوں کو بھی جشن آزادی مبارک😂😂😂
: قربانی دے گوشت نال فریجاں بھرن والے سخیوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣😂😂
: جن لوگوں کے ڈر سے واٹر کولر کے ساتھ گلاس کو سنگلی کے ساتھ باندھ کر رکھا جاتا ہے ان لوگوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
: صبح صبح قوالیاں سن کر نیکیاں حاصل کرنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂🤣😅😅
[: ہر پوسٹ پر nice bro لکھنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
: پودے لگانے والوں کو شاباش اور پودے اکھاڑنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂
: گائے اور بھینس کا دودھ مکس کرنے کے بعد بھی پانی ملا کر دودھ بیچنے والے گوالوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
[: آم کی پیٹی کے اوپر 6 آم پکے اور نیچے 25 اچاری آم رکھنے والے حاجیوں کو بھی جشنِ آزادی مبارک🤣🤣😂😂😂:

___APUN___
 

14 اگست کا دن آرہا ہے
میں نے قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئیے انکے فوٹو جمع کرنے کا سوچا ھے😊😇
پلیز آپکے پاس گھر میں جتنے بھی
10۔20۔50۔100۔500۔1000۔5000۔ کے جتنے بھی نوٹ ہے مجھے بھیج کر اس عظیم کام میں میری ہیلپ کرے ۔
اور قائد سے اپنی محبت کا ثبوت پیش کرے
😍😍😍
نوٹ :
پرانے نوٹ بھی چل جائے گے لیکن جعلی نوٹ بھیجنے والے کے ساتھ قانونی کاروائی کی جائے گی😎😏😂😂

___APUN___
 

ہم نے کچی عمر سے وہ دکھ بھی جھیلے ہیں 🖤
جن عمروں میں لوگ رکھتے تھے مور پنکھ کتابوں میں🪶🖤

___APUN___
 

تم سے سودا ہوا تھا لمحوں کا ۔۔۔۔۔
تم نے صدیاں اداس کر ڈالیں ۔💔💔

___APUN___
 

سوچ رہا ہوں رکشہ لے لوں۔۔۔😕😒
سنا ہے لڑکیاں خود اشارے 🚦کرکے بلاتی ہیں🤭😬😜😂🙈

___APUN___
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤❤

___APUN___
 

💌پتہ نہیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ سے💔
خوابوں میں بھی ملتا ھے تو بات نہیں کرتا...😟💔

___APUN___
 

بہت اداس ہے میری سماعتوں کا جہاں
کہاں سے ڈھونڈ--- کے لاؤں آواز تیری🍁💔💔