💞تجھ سے میرا رشتہ ہو اتنا پاک 💞
💞جنّت تک رہے تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ💞💔💔

ﺗﻢ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮑﮍﻭ!!
ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﻮ
ﮐﯿﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ!!
ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﭼﮭﮍﺍ ﮐﺮ
ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﺍ
ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻣﻮﮞ
ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻮﮞ!!
ﺗﻮ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﮨﺮ ﻭﻗﺖ!!
ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ
ﺳﺎﺭﯼ ﻋﻤﺮ ﭼﺎﮨﯿﮯ..
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ
ﭼﺎﮨﯿﮯ....💕💕
#__
20 روپے والے جوس کا ڈبہ بھی آخری قطرے کے شڑوپ کی آواز آنے تک نہ پھینکنے والے چوہدریوں کو بھی جشن آزادی مبارک😂😂😂
: قربانی دے گوشت نال فریجاں بھرن والے سخیوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣😂😂
: جن لوگوں کے ڈر سے واٹر کولر کے ساتھ گلاس کو سنگلی کے ساتھ باندھ کر رکھا جاتا ہے ان لوگوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
: صبح صبح قوالیاں سن کر نیکیاں حاصل کرنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂🤣😅😅
[: ہر پوسٹ پر nice bro لکھنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
: پودے لگانے والوں کو شاباش اور پودے اکھاڑنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂
: گائے اور بھینس کا دودھ مکس کرنے کے بعد بھی پانی ملا کر دودھ بیچنے والے گوالوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
[: آم کی پیٹی کے اوپر 6 آم پکے اور نیچے 25 اچاری آم رکھنے والے حاجیوں کو بھی جشنِ آزادی مبارک🤣🤣😂😂😂:
14 اگست کا دن آرہا ہے
میں نے قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئیے انکے فوٹو جمع کرنے کا سوچا ھے😊😇
پلیز آپکے پاس گھر میں جتنے بھی
10۔20۔50۔100۔500۔1000۔5000۔ کے جتنے بھی نوٹ ہے مجھے بھیج کر اس عظیم کام میں میری ہیلپ کرے ۔
اور قائد سے اپنی محبت کا ثبوت پیش کرے
😍😍😍
نوٹ :
پرانے نوٹ بھی چل جائے گے لیکن جعلی نوٹ بھیجنے والے کے ساتھ قانونی کاروائی کی جائے گی😎😏😂😂
ہم نے کچی عمر سے وہ دکھ بھی جھیلے ہیں 🖤
جن عمروں میں لوگ رکھتے تھے مور پنکھ کتابوں میں🪶🖤
تم سے سودا ہوا تھا لمحوں کا ۔۔۔۔۔
تم نے صدیاں اداس کر ڈالیں ۔💔💔
سوچ رہا ہوں رکشہ لے لوں۔۔۔😕😒
سنا ہے لڑکیاں خود اشارے 🚦کرکے بلاتی ہیں🤭😬😜😂🙈
لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤❤
💌پتہ نہیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ سے💔
خوابوں میں بھی ملتا ھے تو بات نہیں کرتا...😟💔
بہت اداس ہے میری سماعتوں کا جہاں
کہاں سے ڈھونڈ--- کے لاؤں آواز تیری🍁💔💔
*🇵🇰کسی گرل نے اپنی پسند کی 14 اگست کی DP بنوانی ہو تو انباکس اپنا نام بتا دے فری میں آپ کو DP تیار کر کے دی جائے گی*
❤
*💞™⸾•ͮ͟•ͦ͟•ͥ͟•ͨ͟•ͤ͟♓

بات وہ آدھی رات کی رات بھی پورے چاند کی ۔
چاند بھی عین چیت کا اس پہ تیرا جمااااال بھی ۔
اسے نہ پا سکے تھے جب دل کا حال عجیب تھا ۔
اب جو پلٹ کہ دیکھتے بات بھی کچھ محال بھی ۔
میری طلب تھا ایک شخص جب وہ نہیں ملا تو پھر۔
ہاتھ دعا سے یوں گرا ________ بھول گیا سوال بھی ۔
🌹🌷 پروین شاکر🌷🌹
صرف ہاتھ ہی نہیں _____ الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں..!!!
جہاں ہاتھ نہ پکڑ سکیں ,وہاں لفظوں سے تهام لیا کریں.

*✍🏻 .. ایک تحقیق کے مطابق موبائل مسلسل استعمال کرنے سے انسان اکیلا رہ جاتا ہے آہستہ آہستہ اس کے دوستوں کے ساتھ دوریاں بڑھنے لگتی ہیں وہ اپنے گھر والوں کو کم وقت دینے لگتا ہے اور آخر میں وہ سخت ذہنی دباٶ کا شکار ہو کر ڈپریشن میں چلا جاتا ہے ۔۔ ایک بات یاد رکھیے موبائل کا استعمال صرف وقت گزاری کے لئے کریں اسے اپنا سارا وقت مت دیں ورنہ اس سے باہر کی دنیا خوبصورت ہوتے ہوئے بھی آپکو سکون نہیں دے گی...*
*اپنوں کی قدر زندگی میں کریں ورنہ مٹی کی چادر اوڑھنے کے بعد ان کے لئے آنسو مت بہائیں ..اس لییے میں نے بھی استعمال کم کردیا ہے 😊*💔💔
کیا لکھو تری یاد میں
ایک بار کر کے اعتبار لکھ دو
کتنا ہے مجھ سے پیار لکھ دو
ترس رہے ہیں بڑی دیر سے
اس بار محبت کا اظہار لکھ دو
زیادہ نہیں لکھ سکتے تو نہ لکھو
محبت بھرے لفظ دو چار لکھ دو
ایک بار لکھو کہ محبت ہے تم سے
پھر وہی لفظ سو بار لکھ دو........!!💔💔
مـحبت *مـرضی* سے نہیں ہـوتـی
یہ نصیب میں *لـکھی* ہوتی ہـے۔
کسی کے لیے *رزق* کی طـرح تــو
کسی کے لیے *روگ* کی طرح اس
کو *لکھ* دیا جاتا ہے..🌹✨💖
💔💔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain