لڑکا : ہائے کیا کر رہی ہو 😃 لڑکی : کچھ کر کے بھی کیا کروں ایک دن تو مر ہی جانا ہے 😒 لڑکا : اچھا بتاؤ کیسی ہو 😕 لڑکی : اچھا رہ کے بھی کیا فاںٔدہ ایک دن تو مر ہی جانا ہے 😏 لڑکا : کل کالج کیوں نہیں گئی 😫 لڑکی : کالج جا کے بھی کیا فاںٔدہ ایک دن تو مر ہی جانا ہے 😢 لڑکا : اچھا بات سنو کل بازار گیا تھا تمھارے لیے گفٹ لایا ہوں 😎 لڑکی : واؤ سچی کب دو گے 😍 لڑکا : تمھیں گفٹ دیکھا کر بھی کیا کروں ایک دن تو مر ہی جانا ہے 😂😂😂😂😂😜😜😜😜😜
بھٹکـے ہوئـے پھرتـے ہیں کئی لفظ جو دل میں دنیــا نے دیا وقتـــ تو لکھیں گـے کسی دن خوشبو سے بھری شام میں، جگنو کے قلم سے اک نظم ، تیرے واسطے ، لکھیں گے کسی دن
*🤗☺️بوائز کی دل کی دعا☺️🤗* لب پہ آتی ہے دعا بن کے ، تمنا میری 😊 ساری دنیا سے حسیں لڑکی ، ہو زوجہ میری 🤩 اسکے دم سے ہو یونہی میرے کچن کی زینت😍 جس طرح چاند سے ہوتی ہے گگن کی زینت🙈 زندگی ہو میری زوجین کی خاطر یارب😇 چاروں بیویوں سے ہو مجھے محبت یارب🤗 ہو میرا کام چاروں بیویوں کی حمایت کرنا🥺 نہ کسی اور کی سننا نہ کسی سے محبت کرنا😉 میرے اللہ چاروں کی برائی سے بچانا مجھ کو🤧 نیک جو بیوی ہے اس کے ساتھ چلانا مجھ کو😁😜 waoo boys