سورۃ الکوثر میں عددی معجزے نے ہی مجھے حیران کر رکھا ہے، سوچا آپکے ساتھ شئیر کرلوں سورۃ الکوثر قرآن کی سب سے چھوٹی سورت ہے اور اس سورۃ کے جملے الفاظ 10ہیں۔ قرآن بذات خود ایک معجزہ ہے لیکن جب - سورۃ الکوثر کی پہلی آیت میں 10 حروف ہیں۔ - سورۃ الکوثر کی دوسری آیت میں 10 حروف ہیں۔ - سورۃ الکوثر کی تیسری آیت میں 10 حروف ہیں۔ - اس پوری سورت میں جو سب سے زیادہ تکرار سے حرف آیا ہے وہ…حرف "ا" الف ہے جو 10 دفعہ آیا ہے۔ - وہ حروف جو اس سورت میں صرف ایک ایک دفعہ آئے ہیں انکی تعداد 10 ہیں۔ - اس سورت کی تمام آیات کا اختتام حرف "ر" راء پر ہوا ہے جو کہ حروفِ ہجا میں 10 واں حرف شمار ہوتا ہے۔ - قرآن مجید کی وہ سورتیں جو حرف "ر" راء پر اختتام پذیر ہو رہی …ہیں، انکی تعداد 10 ہے جن میں سورۃ الکوثر سب سے آخری سورت ہے۔
Dua When Entering the Market بازار میں داخل ہوتے وقت کی دعا لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰہُ وَحْدَهٗ لَا شَرِيكَ لَهٗ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلٰی كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍَ There is no deity except Allah Azzawajal he is unique, He has no partner, His is the kingship, and for him is praise, he brings to lie and he kills, He is alive(as such death will not come to him. All virtues are in his hand of power, He can do what ever he wants. اللّٰہ عزوجل کے سوا کوئی معبود نہین، وہ یکتا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اس کی بادشاہت ہے اور اسی کے لئے حمد ہے وہی جلاتا اور مارتا ہےوہ (ایسا) زندہ ہے جسے موت نہیں، تمام بھلائیاں اسی کے دست قدرت میں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
Dua Before Meals & Journey کھانے سے پہلے کی دعا بِسْمِ اللّٰہِ وَعَلٰی بَرَكَةِ اللّٰہَِ In the name of Allah and with the blessings of Allah I begin (eating) میں نے اللّٰہ کے نام کے ساتھ اور اللّٰہ کی برکت پر کھانا شروع کیا.
Dua Before Sleeping سوتے وقت کی دعا اَللّٰھُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَاُ O Allah (Almighty) I live and die in your name. الٰہی عزوجل میں تیرے نام پر مرتا ہوں اور جیتا
رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِن ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ وَأَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا ۖ إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ اے پروردگار، ہم کو اپنا فرمانبردار بنائے رکھیو۔ اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک گروہ کو اپنا مطیع بنائے رہیو، اور (پروردگار) ہمیں طریق عبادت بتا اور ہمارے حال پر (رحم کے ساتھ) توجہ فرما۔ بے شک تو توجہ فرمانے والا مہربان ہے۔