Damadam.pk
_____+_____ZAHREELA_____+_____'s posts | Damadam

_____+_____ZAHREELA_____+_____'s posts:

اُنکا دل پتھر تھا فریدی
پتھر کو کیا ھوتا ھے
کوئی آنسو کام نہ آیا
سب شکوے بیکار گئے

کہ مُرشد میرا بچپن کشمیر گُزرا ھے
مُرشد جوانی میں جنّت راس نہیں 🍁

دلیری بڑا نقصان کیا کرتی ھے
بچے اگر بچپن میں ڈرا کریں تو اُسے ڈرنے دینا

جو مزہ خود کو بدلنے میں ھے
وہ مزہ بدلہ لینے میں کہاں 🤞🏻

او غریب لیکن بے ضمیر نہیں آں
آساں ایڈے وی سجناں حقیر نہیں آں
او کیتے قول قراراں دی لج اوو رکھساں 💫

افسوس۔۔۔۔۔ میں نے روزِ ازل یہ نہ کہہ دیا
دے مجھ کو سب جہان کی نعمت سوائے دِل
🚬🕴️🏴☠️

بجھنے کی دل کی آگ نہیں زیرِ خاک بھی
ہو گا درخت قبر پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرے چنار کا
🍁🚬🕴️

پری زادوں کے کوچے میں ہوئے ہیں گرد آلودہ !
ہمارے پاؤں کو دھوویں گی ، حوریں آب کوثر سے
🚬🕴️🏴☠️

قدر تک نا کی تھی جس نے ہماری
اس کو ہم اپنی دنیا بنا بیٹھے تھے🥀

ہمیشہ اپنے اندر کی سوچ کو صاف رکھیں
کیونکہ کشتیاں باہر کے پانی سے نہیں
اندر کے پانی سے ڈوبتی ہیں

رات بھر جاگتے رہنے کا عمل ٹھیک نہیں
چاند کے عشق میں بینائی چلی جاتی ھے

تُم فرشتوں کی بات لے بیٹھے
ھم ترستے ھیں آدمی کے لیے

تم جس کی وجہ سے سگریٹ پیتے ھو
وہ کسی اور کی وجہ سے اچار کھاتی ھو گی 🤟🏻

اور پھر میں نے اپنے محبوب سے اُسکے محبوب کی باتیں بھی سُنی ھیں 💔

بناوٹی دنیا کو آگ لگا کر
ھم اپنے اوریجنل انداز میں جیتے ھیں ✌🏻🙂
درویش ❣️

انجے ڈبن دے خوف تو ہتھ چھڈیا ای
اسی کملیا آپ ملاح ہاسے

مستقبل سے کھیل گئے جو میرے
سُنا ھے حال اُنکا بھی بُرا ھے

مرشد ھم گاؤں والے پیار کا اظہار نہیں کر سکتے
ھم لوگ حسین لڑکیوں سے ڈرتے ھیں

لب و لہجے فقط رسیلے ھیں
اندر سے لوگ زہریلے ھیں

تجھ کو کھو کر ھی تو یہ عہد کیا ھے خود سے
اب کسی شخص کی عادت نہیں ھونے دینی